سائیں،
کسی کے پاس لینکس کے لیے سندھی کا "معیاری" کلیدی تختہ ہے، یا کسی ربط کا پتہ ہے؟
کیا اوپر والا تختہ وہی ہے جو
sindhi language authority
والوں نے ونڈوز کے لیے فراہم کیا ہے؟ دیکھنے میں یہ صوتی تختہ آپ کے اوپر والے تختے کے قریب لگتا ہے مگر مصنفین کے نام مختلف ہیں، اس لیے شاید نقشہ میں بھی فرق ہو۔
کیا یہ کوئی سرکاری تنظیم ہے یا فرضی ہے
http://www.sindhila.org/
ویب سائٹ سے تو سرکاری نہیں لگتی۔