سندھ بلوچستان اور کے پی کے میں انتخاب ملتوی ہوتے نظر ارہے ہیں

سندھ بلوچستان اور کے پی کے میں لگاتار دھماکے اور قتل ہورے ہیں۔ کراچی میں لگاتار تین دن میں تین دھماکے ہوئے۔ معصوم لوگ ٹارگٹ کرکے مارے جارہے ہیں۔ صرف اس لیے کہ ایم کیوایم ،ا ے این پی اور پی پی کو انتخاب سے باہر رکھا جائے۔ ایسےماحول میں انتخاب ہوتے نظر نہیں اتے۔ خوامخواہ لوگ مررہے ہیں۔ میرے رائے میں سندھ، بلوچستان، اور کے پی کے میں انتخاب ملتوی کرکے فوری طور پر گورنر راج لگادیا جائے۔ کم از کم معصوم لوگ تو مرنے سے بچ سکیں
 
واہ واہ واہ،
میں سمجھا تھا ایچ اے خان بھائی اچھے خاصے سمجھدار ہوں گے، کیوں کہ کبھی کبھی مباحثے بھی کر لیا کرتے ہیں پر یہ کیا ہے بھئی؟؟؟ ؛)
 
واہ واہ واہ،
میں سمجھا تھا ایچ اے خان بھائی اچھے خاصے سمجھدار ہوں گے، کیوں کہ کبھی کبھی مباحثے بھی کر لیا کرتے ہیں پر یہ کیا ہے بھئی؟؟؟ ؛)

تین دن میں چار دھماکے ہوئے ہیں
کراچی میں
ان حالات میں جان کی زیادہ اھمیت ہے انتخابات سے
 
اج ایک اور دھماکہ ہواہے لیاری میں
عزیز میمن کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے
یہ ظلم ہورہا ہے کراچی میں، سندھ میں اور کے پی کے میں، بلوچستان میں
 
کیا کریں ۔ بچوں کو ماررہے ہیں۔ ہمیں کیا پڑی ہے ان انتخاب سے ۔ بھاڑ میں جائیں
معصوم لوگوں کا قتل دیکھانہیں جاتا
اور جس صورت کی طرف وہ لے جانا چاہ رہے ہیں اور آپ بھی کہہ رہے ہیں اس کے بعد جو ہو گا ؟؟؟
 
عسکری

معطل
فوج کو بتارہا تو ہوں
ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ

ابے یار ایک بات بتا فوج کا کیا لینا دینا ہے ؟ سچی ایمان سے بتا ؟ صدر وزیر اعظم ایم کیو ایم کا گورنر وزیر داخلہ صوبائی وزرا ؟ اور یہ پہلی بار ہے کہ سویلین حکومت کے تحت انتخابات ہو رہے ہیں وہ سب کدھر مر گئے ؟ کبھی سنا گورنر شہر کے دورے پر ہین علاقے دیکھے پولین رینجرز کو ہدایت دی ؟ صدر نے کراچی کو کیمپ آفس بنا دیا خؤد دورے کیے علاقے کے لوگون سے ملے سیاستدانوں سے ملے کراچی کے امن کے لیے 1 گھنٹہ بھی دیا؟ فوج کا کیا ہے ؟ کراچی کی مشینری پر ایک مرد کو بٹھا دو تو 1 ہفتے مین امن ہو جائے ۔ تم لوگوں نے جن کو چن کر بنایا ہے جن کی سپورٹ کی ہے وہ خنسے ہیں بلکہ موت کے کنویں پر ناچنے والے ہیجڑے بھی ان سے بہادر اور ملک کے زیادہ وفادار ہیں ۔ پہلے اپنی سویلین ھکومت کے قبلےٹھیک کراؤ فوج 5 سال سے بیرکس میں یا بارڈر پر یا فرنٹ لائن پر ہے کراچی کے امن کی زمہ داری سویلین صدر وزیر اعظم گورنر پولیس رینجرز کی ہے 5 وین کور یا جنرل اعجاز کی نہیں اپنے آپ کو کوسو
 
جیسے خوش رہو

ہمیں نہیں چاہیں یہ الیکشن جو معصوم لوگوں کو مار کر ہورہے ہیں۔ جان کا تحفظ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ یہ پہلے ہے باقی بعد میں۔ کیسے کیڑے مکوڑوں کی طرح مارر ہے ہیں۔ اور لوگ نئی حکومت بنانے کے لیے جشن منارہے ہیں۔ تف ہے
 
آپکی ن لیگ کا کیا ہو گا کچھ تو سوچیں گنجو بابا کے بارے میں :grin:
 
آپکی ن لیگ کا کیا ہو گا کچھ تو سوچیں گنجو بابا کے بارے میں :grin:

بھاڑ میں گیا عمران اور باقی سب
جس گھر میں دس سالہ بچی کی لاش ائی ہے اس کے گھر جاکر پوچھو سیاست کا
اللہ کرے ان ظالموں کو سزا ملے جو اپنے ایجنٹ کو حکومت میں لانے کے لیے موت کا کھیل کھلتے ہیں۔ خون کی ہولی کھیلتے ہیں
 
نام لے کر کہو پتر بھاڑ میں گیا گنجا شریف عمران طافا پوڈری ملا ڈیزل جماعتی ملا اور ای این پی کے رنگین :grin:

آمین
امین
 
اشفاق احمد

محفلین
نام لو یا نام بگاڑو۔۔۔۔۔۔۔کُچھ نہیں ہونے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم قوم تھوڑی ہیں کہ حالات کا حقیقی تجزیہ کر کے ان کے خلاف سینہ سپر ہوں
یہ آج کی بات تھوڑی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برسوں کا قصہ ہے
کل تک جن کی حکومت تھی اور جو اس کا سدِ باب نہیں کر سکے آج اسی بات کا رونا روتے ہوئے انتخابات ملتوی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں
کوئی پوچھے کہ جب ان کی حکومت تھی کیا انہوں نے ذمہ داری قبول کر کے حکومت کی جان چھوڑی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
اور بھائی صاحب جو فوج کو آوازیں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کی منطق بھی عجیب ہے۔۔۔۔۔۔۔
فوج آتی ہے تو اعتراض نہ آئے تو اعتراض۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں اگر واقعی امن چاہیئے تو ان تمام کارروائیوں کے پیچھے چھپے مقاصد تلاشنے ہوں گے
خالی خولی الزام تراشیوں اور دوسروں کی سمجھائی زبان بولنے سے یہ طوفانِ بلا رکنے والا نہیں
واضح رہے کہ راقم الحروف کو پاکستان میں ہونے والے انجینئرڈ اور ڈرامہ انتخابات سے کبھی کوئی دلچسپی نہیں رہی
لیکن
اعتراض کرنے کی کوئی منطق تو ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top