سندھ میں صرف سندھی بولنے والوں کی حکومت ہے ۔۔ الطاف حسین

میرا خیال ہے پاکستان جان بچانے سے زیادہ اسلام کا نام سربلند کرنے اور مسلمانوں کو حکمرانی دینے کے لیے بنا تھا نہ کہ جان بچانے کے لیے۔۔۔ تو ہجرت بھی اسی واسطے ہوئی ہوگی۔۔

پاکستان برصغیر کے جن لوگوں کی مسلسل جدوجہد سے بنا وہ بنگال اور وسط ہند کے علاقے ہیں۔
یہ کہنا کہ مہاجر جان بچانے کے لیے ائے ایک تنگ نظر اور متعصبانہ سوچ کے علاوہ کچھ نہیں ہے
 
Top