چونکہ آپ اپنی اصل پوسٹ ایڈٹ کر چکے ہیں تو بات ختم ہو جانی چاہئے، لیکن آپ کے غیر محتاط الفاظ اسے پھر الجھا رہے ہیں یعنی سندھ ہائی کورٹ سے اپنی مرضی کے فیصلے لینا ممکن ہے؟ :) اس بات کی خوشی ہوئی کہ آپ نے عدلیہ کے حق میں مجھ سے بحث کی :)