جیہ آپ واقعی بہت ذہین ہیں۔ آپ صحیح اندازہ لگایا ہے۔ سوات کے بارے میں میری تین کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔جیہ نے کہا:ہمممم۔ مشکل نہیں بوجھنا۔ جہاں تک پرویش شاہین کا تعلق ہے اس کا زیادہ تر کام تو کوہستان اور کوہستانی زبان پر ہے۔ اور ہاں چترالی زبان پر بھی اس کا کام دیکھا تھا۔ آپ نے چونکہ سوات کا نام لیا ہے تو لیں جناب سوات تاریخ کے آیئنے میں اور سوات کے سیاحتی گایئڈ کے مصنف جناب فضل ربی راہی ہیںسندباد نے کہا:جیہ جلدی میں آپ دونوں نام ہی غلط لکھ گئی۔ ایک نام محمد پرویش شاہین ہے جب کہ دوسرا فضل ربی راہی۔
بہرحال آپ کافی باخبر ہیں۔
دونوں میں ایک نام میرا ہے لیکن جب تک میں نھ بتاوں یہ آپ نے بوجھنا ہے کہ ان میں کون سا نام میرا ہے۔
راہی صاحب مجھ سے اس محفل میں بار بار تقاضہ کیا گیا تھا کہ میں سوات پر کچھ لکھوں۔ اب آپ ہی وہ مطالبہ پورا کرسکتے ہیں۔ تو کیا ہم امید رکھیں۔ آپ کے پاس تو یہ دونوں کتابیں ان پیج میں ہوں گی۔ تو کیجئے بسم اللہ ان کو یہاں جلد از جلد آن لائن کیجئے۔
استاد محترم میری دو کتابیں میرے پاس این پیج کی فائلوں کی شکل میں ہیں۔ کیا میں اسی شکل میں آپ کو ای میل کردوں؟اعجاز اختر نے کہا:مبارک ہو پرویش اگر یہ نام واقعی درست ہے تو۔۔۔۔ کتابوں کا میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ یہاں پوسشٹ کرنے کی مہلت نہ ہو تو بھی جھے ای میل کر دیں کتاب اٹیچ کر کے۔
سندباد نے کہا:جیہ آپ واقعی بہت ذہین ہیں۔ آپ صحیح اندازہ لگایا ہے۔ سوات کے بارے میں میری تین کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔جیہ نے کہا:ہمممم۔ مشکل نہیں بوجھنا۔ جہاں تک پرویش شاہین کا تعلق ہے اس کا زیادہ تر کام تو کوہستان اور کوہستانی زبان پر ہے۔ اور ہاں چترالی زبان پر بھی اس کا کام دیکھا تھا۔ آپ نے چونکہ سوات کا نام لیا ہے تو لیں جناب سوات تاریخ کے آیئنے میں اور سوات کے سیاحتی گایئڈ کے مصنف جناب فضل ربی راہی ہیںسندباد نے کہا:جیہ جلدی میں آپ دونوں نام ہی غلط لکھ گئی۔ ایک نام محمد پرویش شاہین ہے جب کہ دوسرا فضل ربی راہی۔
بہرحال آپ کافی باخبر ہیں۔
دونوں میں ایک نام میرا ہے لیکن جب تک میں نھ بتاوں یہ آپ نے بوجھنا ہے کہ ان میں کون سا نام میرا ہے۔
راہی صاحب مجھ سے اس محفل میں بار بار تقاضہ کیا گیا تھا کہ میں سوات پر کچھ لکھوں۔ اب آپ ہی وہ مطالبہ پورا کرسکتے ہیں۔ تو کیا ہم امید رکھیں۔ آپ کے پاس تو یہ دونوں کتابیں ان پیج میں ہوں گی۔ تو کیجئے بسم اللہ ان کو یہاں جلد از جلد آن لائن کیجئے۔
(1) سوات تاریخ کے آئینے میں
(2) سوات، سیاحوں کی جنت
(3) ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق
ان میں آخرالذکر دو کتابیں میرے پاس ٹائپ شدہ موجود ہیں۔ یہ میں پوسٹ کروں گا۔
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ جاوید اقبال بھائیjavediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سندبادبھائی، آپ کواس ناچیزکی طرف سے بھی اس ترقی پربہت بہت مبارک قبول ہو
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ اللہ آپ کے کامیابیوں کے سفرکوجاری وساری رکھے (آمین ثم آمین)
اوربھائی سندباد، ایک بات جوکہ میری ذہن میں ہے کہ میں نے فیصل آبادمیں ایک فائیوسٹارہوسٹل دیکھاتھاجس کانام سندبادہے کیاوہ آپ کی ملکیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
جیہ نے کہا:سندباد نے کہا:جیہ آپ واقعی بہت ذہین ہیں۔ آپ صحیح اندازہ لگایا ہے۔ سوات کے بارے میں میری تین کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔جیہ نے کہا:ہمممم۔ مشکل نہیں بوجھنا۔ جہاں تک پرویش شاہین کا تعلق ہے اس کا زیادہ تر کام تو کوہستان اور کوہستانی زبان پر ہے۔ اور ہاں چترالی زبان پر بھی اس کا کام دیکھا تھا۔ آپ نے چونکہ سوات کا نام لیا ہے تو لیں جناب سوات تاریخ کے آیئنے میں اور سوات کے سیاحتی گایئڈ کے مصنف جناب فضل ربی راہی ہیںسندباد نے کہا:جیہ جلدی میں آپ دونوں نام ہی غلط لکھ گئی۔ ایک نام محمد پرویش شاہین ہے جب کہ دوسرا فضل ربی راہی۔
بہرحال آپ کافی باخبر ہیں۔
دونوں میں ایک نام میرا ہے لیکن جب تک میں نھ بتاوں یہ آپ نے بوجھنا ہے کہ ان میں کون سا نام میرا ہے۔
راہی صاحب مجھ سے اس محفل میں بار بار تقاضہ کیا گیا تھا کہ میں سوات پر کچھ لکھوں۔ اب آپ ہی وہ مطالبہ پورا کرسکتے ہیں۔ تو کیا ہم امید رکھیں۔ آپ کے پاس تو یہ دونوں کتابیں ان پیج میں ہوں گی۔ تو کیجئے بسم اللہ ان کو یہاں جلد از جلد آن لائن کیجئے۔
(1) سوات تاریخ کے آئینے میں
(2) سوات، سیاحوں کی جنت
(3) ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق
ان میں آخرالذکر دو کتابیں میرے پاس ٹائپ شدہ موجود ہیں۔ یہ میں پوسٹ کروں گا۔
اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے۔ تو آپ ہی ہیں فضل ربی راہی صاحب۔
اور ماہنامہ سوات آپ ہی کے زیر ادارت نکلتا تھا نا ۔ گھر میں اب بھی وہ کاپی پڑی ہے جس میں آپ نے سابق والئ سوات کا انٹرویؤ لیا تھا۔ اب کیوں نہیں نکلتا ماہنامہ سوات؟
ضرور۔ میں ہی کنورٹ کر لوں گا۔ اور اگر شارق کے کنورٹر سے تم ہی کر سکو تو ورڈ داکیومینٹ بھی بھیج سکتے ہو کمپریس کر کے۔سندباد نے کہا:استاد محترم میری دو کتابیں میرے پاس این پیج کی فائلوں کی شکل میں ہیں۔ کیا میں اسی شکل میں آپ کو ای میل کردوں؟اعجاز اختر نے کہا:مبارک ہو پرویش اگر یہ نام واقعی درست ہے تو۔۔۔۔ کتابوں کا میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ یہاں پوسشٹ کرنے کی مہلت نہ ہو تو بھی جھے ای میل کر دیں کتاب اٹیچ کر کے۔
ظفری بھائی آپ کی پرخلوص اور محبت بھری مبارک باد کا بے حد شکریہ۔ آپ کو میرا انداز گفت گو پسند آیا، اس کے لئے سراپا سپاس ہوں۔ظفری نے کہا:محترم سند باد صاحب آپ کو اردو محفل میں یہ ترقی مبارک ہو ۔۔۔ اور ہاں آپ کا اندازِ گفتگو مجھے بہت پسند آیا ۔