ماوراء
محفلین
تصویریں اچھی ہیں سارہ.
یہاں تو کچھ پڑھنا بھی نہیں آ رہا۔۔۔پڑھنے کے ساتھ لکھنے لگی تو لکھنے بھی نہیں ہو رہا۔
اچھا ساتھ ساتھ ترجمہ بھی تو سب کیا کریں نا۔ کوئی سمجھ نہیں آ رہی مجھے۔ سوائے چند ایک الفاظ کے۔
سارہ، اتنا پتہ چل گیا ہے کہ میوزیم کی تصاویر ہیں ، سندھی ثقافت اور قدیم تہذیب کو محفوظ کیا گیا ہے۔