حقیقت سے کچھ دور بات نہیں کی۔ سنگاپور میں تو اب پرائمری سکول میں پہلے دو سال میں امتحانات میں گریڈنگ بھی ختم کر دی ہے تاکہ بچوں کی توجہ علم حاصل کرنے پر مرکوز رہے نہ کہ امتحانوں میں اچھے نمبر لینے پر۔کیا سنگاپور اور فن لینڈ کے نظام تعلیم سے متعلق یہاں درست معلومات فراہم کی گئی ہیں؟ (نوٹ: ٹیگ کرنے کی وجہ کوئی سازش نہیں بلکہ آپ کی رہائش ان ممالک میں ہونا اور وہاں کے تعلیمی نظام کو انتہائی قریب سے جاننا ہے)
سید ذیشان عرفان سعید
آپ کی جانب سے صرف متعلقہ افراد کو ٹیگ کیا جانا، اور اس کی وجہ بتانا ایک احسن اقدام ہے۔کیا سنگاپور اور فن لینڈ کے نظام تعلیم سے متعلق یہاں درست معلومات فراہم کی گئی ہیں؟ (نوٹ: ٹیگ کرنے کی وجہ کوئی سازش نہیں بلکہ آپ کی رہائش ان ممالک میں ہونا اور وہاں کے تعلیمی نظام کو انتہائی قریب سے جاننا ہے)
سید ذیشان عرفان سعید
فن لینڈ کے بارے میں صاحبِ مضمون کا تجزیہ عمومی طور پر درست ہے۔ کچھ جزوی معلومات کی صحت اگرچہ ٹھیک نہیں ، لیکن اس سے نتائج میں کوئی خاص فرق واقع نہیں ہوتا۔
یہ تو کمال ہو گیا۔ اس کا مطلب سنگاپور اور فن لینڈ کے نظام تعلیم کو بطور ماڈل فار کوالٹی ایجوکیشن پیش کیا جا سکتا ہے۔حقیقت سے کچھ دور بات نہیں کی۔ سنگاپور میں تو اب پرائمری سکول میں پہلے دو سال میں امتحانات میں گریڈنگ بھی ختم کر دی ہے تاکہ بچوں کی توجہ علم حاصل کرنے پر مرکوز رہے نہ کہ امتحانوں میں اچھے نمبر لینے پر۔
محفل کی 14 ویں سالگرہ کے موقع پر ہم بھی "بڑے" ہو گئے ہیںآپ کی جانب سے صرف متعلقہ افراد کو ٹیگ کیا جانا، اور اس کی وجہ بتانا ایک احسن اقدام ہے۔