فلک شیر
محفلین
شکریہ
شکریہ
چلیں سیکھ کر پھر تھوڑی سی مجھے اور احمد بھائی کو بھی سکھا دیںمیں تو خود سیکھ رہا ہوں۔۔۔ ۔۔
یہ وہ جنگل ہے جس کے ہجوم میں ہر شخص تنہا ہے۔۔۔۔جنگل کی وضاحت کی جائے.......آج کل کئی طرح کے جنگل اِن ہیں
تلمیذ سر دیکھیں۔۔۔ اساتذہ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔۔چلیں سیکھ کر پھر تھوڑی سی مجھے اور احمد بھائی کو بھی سکھا دیں
یہ استاد و شاگرد کی باتیں چل رہی ہیں۔۔۔۔استغفراللہ۔ اساتذہ ۔۔۔ ۔مذاق۔۔۔ ۔
یہ کس طرح کی باتیں چل رئی ہیں قبلہ!!!
یعنی آپ اور احمد بھائی کی؟یہ استاد و شاگرد کی باتیں چل رہی ہیں۔۔۔ ۔
زبیر بھا جی،آداابتُسی تے دو رُتاں وچ ساری حیاتی دے بھیت جئے کھول دتے نیں -
بہت ودھیاں جناب
جی معلم احمد اور تلمیذ ذوالقرنین کے درمیان گفتگو جسے مدرس اعلیٰ فلک شیر چیمہ صاحب کی توجہ بھی حاصل ہے۔۔۔یعنی آپ اور احمد بھائی کی؟
تسی بڑی مزاخیہ گلاں کردے او جی!!!جی معلم احمد اور تلمیذ ذوالقرنین کے درمیان گفتگو جسے مدرس اعلیٰ فلک شیر چیمہ صاحب کی توجہ بھی حاصل ہے۔۔۔
تسی بڑی مزاخیہ گلاں کردے او جی!!!
جنااااااب چودھری صاحب، ایہہ تے تہاڈی محبت اے۔تسں گریٹ او سر جی تحفہ قبول کرو
محبت لئی شکرگزار آں چوہدری صاحب۔اِک رُکھ دے اِک لکھ پَتر
اِکو پیو دے سارے پُتر
اب یہ کام بھی ہمیں خود ہی کرنا پڑے گا علم اللہ بھائی؟اوہ کیا اب کوئی ترجمہ بھی کردے ؟؟؟؟