سنگریلا پارک، مری ایکسپریس وے کی سیر

لاریب مرزا

محفلین
ایک درخت
35644892606_de7001f325_b.jpg
خوبصورت!!
 
ویسے تصاویر سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے یہ جگہ پارک کے بجائے جنگل ہو۔ :)
دراصل بچوں کے جھولوں کی طرف رش کافی تھا۔ اور بیٹھنے والی جگہوں پر فیملیز بیٹھی ہوئی تھیں۔ تو تصاویر کھینچنا مناسب نہ تھا۔
 
فیملیز موجود ہونے کی وجہ سے آپ نے تصاویر کم لیں۔ :) پارک کی اور تصاویر بھی لی جا سکتی تھیں۔ ہمیں ایسا محسوس ہوا کہ تصاویر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئیں۔ :p
اس کے علاوہ باقی تصاویر گھر والوں کی ہیں۔ موبائل کی بیٹری کا دھیان سے استعمال بھی ایک وجہ تھی۔
اور ایک جیسی تصاویر میں سے ایک ایک تصویر ہی لگائی ہے۔ :)
 
Top