عسکری
معطل
آ گئے ہمارے خوابوں کے دشمن بھائییا اللہ خیر ۔ پاکستان ایک اور بلور کا متحمل نہیں ہو سکتا
اُس نے ریلوے کی "کھٹیا" کھڑی کر دی ہے اور عسکری پی آئی اے کو "کھڑا" کرنے کے ارادے رکھتا ہے۔
![]()




آ گئے ہمارے خوابوں کے دشمن بھائییا اللہ خیر ۔ پاکستان ایک اور بلور کا متحمل نہیں ہو سکتا
اُس نے ریلوے کی "کھٹیا" کھڑی کر دی ہے اور عسکری پی آئی اے کو "کھڑا" کرنے کے ارادے رکھتا ہے۔
![]()
لو جی اس قوم کا کبھی بھلا نہیں ہو سکتا چلو فیر میرا کیا میں ایسے بھی ٹھیک ہوں آپ ایسے ائیر پورٹس پر خجل ہوتے رہیں اور ہر سال جیب سے 30-40 ارب روپے بھر کر اس سبز ہاتھی کو زندہ رکھیںجی ہاں پاکستان پر پہلے بھی کئی بار برا وقت آ چکا ہے![]()
تو پھر ایک عدد جیکٹ کا بندو بست کر لیں باقی کا انتظام میرے ذمہجان کی ہی امان پاؤں تو کچھ عرض کروںمرنا تو بھائی جی ہم سب نے ہے ایک دن ۔۔۔ خالی موت اور شہادت کی موت میں بڑا فرق ہے ۔۔۔ تو پھر اپنے پاکستان کے لئے کوئی بڑا کام کرکے شہادت ہی کیوں نہ ہو
![]()
پائی جان ٹارگٹ کلنگ ہو گی اب بندہ کب تک جیکٹ پہن کر رکھے ؟تو پھر ایک عدد جیکٹ کا بندو بست کر لیں باقی کا انتظام میرے ذمہ![]()
"شہادت ہے مطلوب و مقصود ۔۔۔۔"پائی جان ٹارگٹ کلنگ ہو گی اب بندہ کب تک جیکٹ پہن کر رکھے ؟![]()
قدم بڑھاؤ عسکریزبردست آئیڈیا ہے عسکری
اور ہم اسے عملی طور پردیکھنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں
اللہ کامیابی عطا فرمائے![]()
کر لے جس نے جو کرنا ہے ہمارے ہاتھوں ہی نا لڑھک جائے ٹارگٹ کلر کہیں ہمارا تجربہ بھی کوئی چیز ہے آخر"شہادت ہے مطلوب و مقصود ۔۔۔ ۔"
ٹارگٹ کلنگ سے ہی سہی۔
آپ کی کنفرم سیٹ کینسل کرانی ہی پڑے گی مجھے
میرے بھائی تمہاری صلاحیتوں اور جذبے پر کس کافر کو شک ہے ؟۔کر لے جس نے جو کرنا ہے ہمارے ہاتھوں ہی نا لڑھک جائے ٹارگٹ کلر کہیں ہمارا تجربہ بھی کوئی چیز ہے آخرہم نے بھی ساری گولیاں کھیلی ہیں کنچ کی بھی اور پیتل کی بھی
تسی بناؤ مینو 1 لاکھ روپے تنخواہ پر دیکھیں میں اب اپنی حالیہ تنخواہ سے کم مانگ رہا ہوںآگے دیکھا جائے گا ۔ میں اصغر خان کا ادھورا کام پورا کرتا ہوں ذرا ۔
پائی جان ایسے پاگلوں کو کبھی چانس نہیں دیا جاتا ورنہ ہزاروں کی روزی روٹی چوری ڈاکے بند ہونے کا خطرہ پر جاتا ہے ۔ آپکو لگتا ہے انہوں نے جو لابیاں بلکہ مافیا 30 سال میں بنائی ہے اس آسانی سے اسے تباہ ہوتا دیکھتے رہیں گے؟ ایسا صرف تب ممکن ہے جب پاکستان کا صدر دل بڑا کر کے 10 آدمیوں کو مکمل آزادی کے ساتھ 10 محکمے سونپ دے کہ جاؤ کینسر کا اپریشن کرو بغیر کسی سیاسی سیکیورٹی دباؤ کے ۔ پھر بھی یہ لوگ کردار کشی سکینڈلز اور بہت کچھ کریں گے ۔ ان کے عربی دوست بھی جب کھاٹے دیکھیں گے تو ان کو حکم دیں گے کہ اس بندے کو ہٹاؤ یا پھر بریف کیس سے کام چلوائیں گے ۔ اس ملٹی بلین ڈالر معاملے میں بہت بہت بڑے بڑے نیشنل انٹرنیشنل سیاسی بزنس اور مجرمانہ فیکٹرز ہیں ۔ بالکل ویسے جیسے پن بجلی کے دشمن ۔زبردست آئیڈیا ہے عسکری
اور ہم اسے عملی طور پردیکھنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں
اللہ کامیابی عطا فرمائے![]()
نہیں یہ کوئی صلاحیت نہین ساجد بھائی پر مجھے اپنے جذبے کے اوپر بھروسہ ہے ساجد بھائی مین کر سکتا ہوں مجھے صرف آزادی دی جائے پاور دی جائے اور چھوڑ دیا جائے ۔ پاکستان مین ہزاروں آدمی ہیں جو یہ کام کر سکتے ہیں ۔میرے بھائی تمہاری صلاحیتوں اور جذبے پر کس کافر کو شک ہے ؟۔