سنگین تصویر

عسکری

معطل
یا اللہ خیر ۔ پاکستان ایک اور بلور کا متحمل نہیں ہو سکتا :praying:
اُس نے ریلوے کی "کھٹیا" کھڑی کر دی ہے اور عسکری پی آئی اے کو "کھڑا" کرنے کے ارادے رکھتا ہے۔
:rollingonthefloor:
آ گئے ہمارے خوابوں کے دشمن بھائی :rolleyes: میں نے بھی شریکوں کو جلانا ہے 4-5 سال بعد اے-380 جہاز لے کر ان کے سینے پر مونگ دلنا ہیں :biggrin: چلتا پھرتا اڑتا ہوا پاکستان کا سٹیٹس سیمبل ہو گا یہ ۔
00006696.jpg


00010351.jpg



2657812926_f9e6058204.jpg
 

عسکری

معطل
جی ہاں پاکستان پر پہلے بھی کئی بار برا وقت آ چکا ہے :D
لو جی اس قوم کا کبھی بھلا نہیں ہو سکتا چلو فیر میرا کیا میں ایسے بھی ٹھیک ہوں آپ ایسے ائیر پورٹس پر خجل ہوتے رہیں اور ہر سال جیب سے 30-40 ارب روپے بھر کر اس سبز ہاتھی کو زندہ رکھیں
 

ساجد

محفلین
جان کی ہی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں :-P مرنا تو بھائی جی ہم سب نے ہے ایک دن ۔۔۔ خالی موت اور شہادت کی موت میں بڑا فرق ہے ۔۔۔ تو پھر اپنے پاکستان کے لئے کوئی بڑا کام کرکے شہادت ہی کیوں نہ ہو :)
تو پھر ایک عدد جیکٹ کا بندو بست کر لیں باقی کا انتظام میرے ذمہ :)
 

باباجی

محفلین
زبردست آئیڈیا ہے عسکری
اور ہم اسے عملی طور پردیکھنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں
اللہ کامیابی عطا فرمائے (y):bighug:
 

عسکری

معطل
"شہادت ہے مطلوب و مقصود ۔۔۔ ۔" :)
ٹارگٹ کلنگ سے ہی سہی۔
کر لے جس نے جو کرنا ہے ہمارے ہاتھوں ہی نا لڑھک جائے ٹارگٹ کلر کہیں ہمارا تجربہ بھی کوئی چیز ہے آخر:D ہم نے بھی ساری گولیاں کھیلی ہیں کنچ کی بھی اور پیتل کی بھی :grin:

تسی بناؤ مینو 1 لاکھ روپے تنخواہ پر دیکھیں میں اب اپنی حالیہ تنخواہ سے کم مانگ رہا ہوں :rolleyes: آگے دیکھا جائے گا ۔ میں اصغر خان کا ادھورا کام پورا کرتا ہوں ذرا ۔
 

ساجد

محفلین
کر لے جس نے جو کرنا ہے ہمارے ہاتھوں ہی نا لڑھک جائے ٹارگٹ کلر کہیں ہمارا تجربہ بھی کوئی چیز ہے آخر:D ہم نے بھی ساری گولیاں کھیلی ہیں کنچ کی بھی اور پیتل کی بھی :grin:

تسی بناؤ مینو 1 لاکھ روپے تنخواہ پر دیکھیں میں اب اپنی حالیہ تنخواہ سے کم مانگ رہا ہوں :rolleyes: آگے دیکھا جائے گا ۔ میں اصغر خان کا ادھورا کام پورا کرتا ہوں ذرا ۔
میرے بھائی تمہاری صلاحیتوں اور جذبے پر کس کافر کو شک ہے ؟۔
 

عسکری

معطل
زبردست آئیڈیا ہے عسکری
اور ہم اسے عملی طور پردیکھنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں
اللہ کامیابی عطا فرمائے (y):bighug:
پائی جان ایسے پاگلوں کو کبھی چانس نہیں دیا جاتا ورنہ ہزاروں کی روزی روٹی چوری ڈاکے بند ہونے کا خطرہ پر جاتا ہے ۔ آپکو لگتا ہے انہوں نے جو لابیاں بلکہ مافیا 30 سال میں بنائی ہے اس آسانی سے اسے تباہ ہوتا دیکھتے رہیں گے؟ ایسا صرف تب ممکن ہے جب پاکستان کا صدر دل بڑا کر کے 10 آدمیوں کو مکمل آزادی کے ساتھ 10 محکمے سونپ دے کہ جاؤ کینسر کا اپریشن کرو بغیر کسی سیاسی سیکیورٹی دباؤ کے ۔ پھر بھی یہ لوگ کردار کشی سکینڈلز اور بہت کچھ کریں گے ۔ ان کے عربی دوست بھی جب کھاٹے دیکھیں گے تو ان کو حکم دیں گے کہ اس بندے کو ہٹاؤ یا پھر بریف کیس سے کام چلوائیں گے ۔ اس ملٹی بلین ڈالر معاملے میں بہت بہت بڑے بڑے نیشنل انٹرنیشنل سیاسی بزنس اور مجرمانہ فیکٹرز ہیں ۔ بالکل ویسے جیسے پن بجلی کے دشمن ۔
 

عسکری

معطل
میرے بھائی تمہاری صلاحیتوں اور جذبے پر کس کافر کو شک ہے ؟۔
نہیں یہ کوئی صلاحیت نہین ساجد بھائی پر مجھے اپنے جذبے کے اوپر بھروسہ ہے ساجد بھائی مین کر سکتا ہوں مجھے صرف آزادی دی جائے پاور دی جائے اور چھوڑ دیا جائے ۔ پاکستان مین ہزاروں آدمی ہیں جو یہ کام کر سکتے ہیں ۔
 
Top