سنی رہبر کونسل کا وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

19161_1192755265401_1424006030_30478624_2602544_n.jpg


Mufti Muneeb and Sunni Rehbar Council Demands inlcusion of Munawwar Hassan and Taqi Usmani in Investigations for their claims that Black Water is involved in Karachi Attacks.
Mufti Muneeb said, How they know Black Water is Involved? Is there attempt to divert the attention from real Terrorists
?
 

شمشاد

لائبریرین
صرف ایک کیوں، وزیر اعلٰی کو بھی مستعفی ہونا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ سیکورٹی کے ذمہ داران کو بھی استغفٰی دینا چاہیے۔
 

سویدا

محفلین
ذوالفقار مرزا معصوم کا کیا قصور کہ وہ مستعفی ہوں‌!
ان کی زیر نگرانی جو کارنامہ انجام پایا ہے اس پر تو ان کی ترقی ہونی چاہیے
 
Top