تعبیر
محفلین
تعبیر ،، سوئزرلینڈ میں ہی تو جنیوا ہے ۔
کچھ لگا کر ڈیلیٹ ہوگئیں شاید اسی لئے آپکو نظر نا آئی ۔
اوپس
تعبیر ،، سوئزرلینڈ میں ہی تو جنیوا ہے ۔
کچھ لگا کر ڈیلیٹ ہوگئیں شاید اسی لئے آپکو نظر نا آئی ۔
یعنی کہ آپ بھی
آپ نے بھی کبھی ذکر ہی نہیں کیا
اس ریسٹورنٹ میں کیا دیسی کھانے ملتے تھے؟؟؟
میں نے محفل پر شاید ایک دو تصاویر بھی لگائ تھیں۔ 2005 میں گیا تھا۔
دیسی کھانے تو نہیں ملتے تھے۔ مگر بندہ کہیں سیر کرنے جائے تو پھر بھی دیسی کیوں کھائے؟ وہاں کے کھانے بھی ٹرائ کرنے چاہئیں۔
میں نے محفل پر شاید ایک دو تصاویر بھی لگائ تھیں۔ 2005 میں گیا تھا۔
دیسی کھانے تو نہیں ملتے تھے۔ مگر بندہ کہیں سیر کرنے جائے تو پھر بھی دیسی کیوں کھائے؟ وہاں کے کھانے بھی ٹرائ کرنے چاہئیں۔
اٹلی کی مشہور ڈش "رسوتو" ٹرائی کی۔
باجو رسوتو چاولوں سے بنی ڈش ہوتی ہے۔
شاید اس کے لیے کوئی خاص چاول استعمال کیا جاتا ہے جو شاید اٹلی میں ہی پایا جاتا ہے۔
باقی رسوتو چکن بھی ہوتا ہے۔ مشروم رسوتو بھی ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی اس کے فلیور ہوتے ہیں۔
جیسے کہ ایک یہ
افتخار راجہ اسپیرڈر ہیں ۔
یہ رستو ہے یہ تو چاول زیادہ گل گئے ہیں اور گل کے مُرونڈا بن گئے تو نام رکھ لیا ہوگا رسوتو
اٹلی کی مشہور ڈش "رسوتو" ٹرائی کی۔
الم غلم تو نہ کہیں میری بیگم اٹلی سے وزن بڑحا کر آئ ہیں حالانکہ ہم صبح سے رات تک چلتے رہتے تھے۔
میرا بھانجا وہاں پڑھنے گیا ہے وہ تو آدھا ہو گیا ہے وہاں کہتا ہے کہ کچھ کھانے کو ہے ہی نہیں تو کیا کرے
مرونڈا کیا ہوتا ہے۔
کیا رسوتو کا بڑا بھائی تو نہیں کہیں