چوری بھی اور سینہ زوری بھی۔۔۔ بینک میں لوگ امانت کے طور پر پیسہ جما کراتے ہیں اور اگر وہ مرکھپ جائیں تو یہ امانت بینک کی ملکیت نہیں بن جاتی نہ ہی اس علاقے کی حکومت کی ملکیت بن سکتی ہے جہاں یہ امانت جمع کروائی گئی تھی۔۔۔ ۔ goto 4