سوائن فلو۔۔۔۔۔۔۔۔ خنزیری زکام کا علاج

ارم

محفلین
سوائن فلو۔۔۔۔۔۔۔۔ خنزیری زکام کا علاج

1) Aconitum
2) Arsenicum
3) Gelesemium
یہ تمام دوائیں 200 کی طاقت میں‌لینی ہیں‌اور وقت سے پہلے بھی کھائی جا سکتی ہے یہ احتیاطی نسخہ ہے ۔
اور اگر کچھ علامات ظاہر ہونے لگیں‌تو ان میں‌2 دوائیں شامل اور کر لیں‌۔
1)Infloenzium
2)Bacilinum
یہ بھی 200 کی طاقت میں‌لینی ہیں۔ یہ دوا بعد میں‌اوپر والی دواؤں‌ میں‌شامل کر کہ لینی ہیں‌اگر علامات ظاہر ہو جائیں‌تو۔
اور اگر بخار اور فلو شروع ہو چکا ہو تو ایک اور نسخہ وہ یہ ہے ۔
1) Arsenicum
2)Arnica
3) Baptisia
4)Natrum Sulph
5)Hepar Sulph
یہ دوا ئیں بھی 200 کی طاقت میں لینی ہیں ۔
باقی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ محفوظ رکھے (آمین)

زریعہ : نازنین انمول اردو ڈاٹ انفو
 

تیشہ

محفلین
مطلب اب سوائن ٹل چکا ہے :worried: اب ہم آرام سے اپنے اپنے سفر کی طرف نکل سکتے ہیں ۔ لگے گا تو نہیں ناں ۔
 
Top