سوات آپریشن۔۔۔۔۔۔۔مگر کس کے خلاف؟

جیہ

لائبریرین
پچھلے 3 دنوں سے سوات میں جاری فوجی آپریشن میں تیزی آئی ہے مگر سوال یہ ہے کہ یہ آپریشن کس کے خلاف ہے؟

طالبان کے خلاف ۔۔۔۔ مگر طالبان نے صرف ایک طالبان کے موت کی تصدیق کی ہے
اور صرف ایک فوجی اہل کار جان بحق ہوا ہے میڈیا سنٹر

مگر۔۔۔۔ صرف 3 دنوں میں 25 عام لوگ شیلینگ، گولہ باری سے مارے جا چکے ہیں جن میں 11 بچے اور 9 خواتین شامل ہیں

ناطقہ سر بگریباں ہے، اسے کیا کہیئے

تفصیل کے لیے دیکھیئے یہ!

مزید۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
جیہ ، آپکو اس کے متعلق فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں کہ ہمارےملک میں کیا ہورہا اور کیا ہونا چاہیے۔ جب مغرب کی کشکول لیکر چلتے ہیں تو سوال نہ کرنا چاہیے، بلکہ چپ چاپ ظلم و ذیادتی کو برداشت کرنا چاہیے!
 

arifkarim

معطل
طالبان کیخلاف آپریشن ’’آفیشل‘‘ رپورٹ ہے۔ حقیقت میں یہ ’’آپریشن‘‘ امریکی حکومت و عوام کو خوش و مطمئن کرنے کیلئےکیا جا رہا ہے کہ ہم خود ہی ’’دہشت گردوں‘‘ سے نبٹ لیں گے۔ امریکہ کو پاکستان میں ’’اترنے‘‘ کی ضرورت نہیں!
 
Top