سوات معاہدہ ختم ہو چکا ۔ ہالبروک
عسکری معطل مئی 6، 2009 #3 نہیں جی معائدہ ختم ہونے کی وجہ طالبان کا سوات سے باہر نکلنا ہے بونیر دیر میں پیش قدمی سب سے بڑی وجہ ہے۔ویسے بھی معائدے کوئی قرآن حدیث نہیں ہوتے۔
نہیں جی معائدہ ختم ہونے کی وجہ طالبان کا سوات سے باہر نکلنا ہے بونیر دیر میں پیش قدمی سب سے بڑی وجہ ہے۔ویسے بھی معائدے کوئی قرآن حدیث نہیں ہوتے۔
دل پاکستانی محفلین مئی 6، 2009 #5 ساجداقبال نے کہا: چلیے دیکھیتے ہیں فوج کیا گُل کھلائی گی اس دفعہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صوبہ سرحد کے ضلع سوات سے اطلاعات ہیں کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بدھ کو ہونے والی مختلف کارروائیوں میں بارہ بچوں اور چھ خواتین سمیت چوبیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں یہ گل کھلا یا ہے فوج نے اس وقت تک!
ساجداقبال نے کہا: چلیے دیکھیتے ہیں فوج کیا گُل کھلائی گی اس دفعہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صوبہ سرحد کے ضلع سوات سے اطلاعات ہیں کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بدھ کو ہونے والی مختلف کارروائیوں میں بارہ بچوں اور چھ خواتین سمیت چوبیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں یہ گل کھلا یا ہے فوج نے اس وقت تک!
قمراحمد محفلین مئی 7، 2009 #6 جو معاہدہ دہشت اور خوف کے سائے میں کیا جائے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا۔۔۔ ظالمان کی اب شامتِ اعمال آئے گی۔۔۔
جو معاہدہ دہشت اور خوف کے سائے میں کیا جائے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا۔۔۔ ظالمان کی اب شامتِ اعمال آئے گی۔۔۔
دل پاکستانی محفلین مئی 11، 2009 #7 قمراحمد نے کہا: جو معاہدہ دہشت اور خوف کے سائے میں کیا جائے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا۔۔۔ ظالمان کی اب شامتِ اعمال آئے گی۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کی شامت آئی یا نہیں لیکن وہاں کے عوام کی شامت ضرور آ گئی ہے!
قمراحمد نے کہا: جو معاہدہ دہشت اور خوف کے سائے میں کیا جائے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا۔۔۔ ظالمان کی اب شامتِ اعمال آئے گی۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کی شامت آئی یا نہیں لیکن وہاں کے عوام کی شامت ضرور آ گئی ہے!