کچھ جوابات غلط ہیں
جیسے شمشاد صاحب اور زونی وغیرہ کے
زیک کے سوال کا مطلب یہ ہے کہ آپ جس دور میں بھی جائیں گے وہاں اپنی موجودہ عمر میں ہی جائیں گے
نہ کے ساتھ ساتھ آپ کی عمر بھی اسی کی مناسبت سے کم ہوجائے گی
اگر ایسا ہوتا تو زیک خود 15ویں صدی عیسویں میں نہ جاپاتے
کیوں کے تب تو زیک کا کچھ عطا پتہ ہی نہ ہوگا
اسی طرح وارث صاحب اور سخنور صاحب وغیرہ نے بھی جہاں جانے کی بات کی ہے وہ موجودہ عمر میں ہی جانے کی بات کی ہے
ہاں نا تو میں موجودہ عمر میں ہی اپنے بچپن میں جاؤں گی نا ، اب بونی بن کے تو جانے سے رہی
شکریہ فہیم یہ بات بتانے کا، ہم سب تو یہی سمجھ رہے تھے کہ عمر کم ہو گی۔
موجودہ عمر کے ساتھ تو پھر 1857 میں چلتے ہیں۔
1857 میں جاکر کیا کریں گے
لیکن آپ نے ہی لکھا تھا کہ بچپن کی کچھ شرارتیں دوبارہ کرنی ہیں
جنگ آزادی میں شمولیت اختیار کریں گے ، بچپن والا چانس تو آپ نے ختم ہی کروا دیا
اب چنگیز خان کے دور میں جانا چاہوں گی کہ کھوپڑیوں کے مینار کیسے بناتا تھا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یہ پڑھ کر ایسا ہی قہقہ بے اختیار میرے منہ سے نکلا
پھر تو محلے والے باہر نکل آئے ہوں گے کہ کیا افتاد آن پڑی اور قہقہہ کس خوشی میں نکلا اپنے اپنے انٹرسٹ کی بات ھے
اچھا انٹرسٹ ہے
لیکن خیال رکھیے گا کہیں واپسی بنا گردن کے نہ ہو
میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک زمانے میں جانا جی جان سے پسند کرتی۔