لوجی موت کے وقت کسے کھانے کا خیال آئے گا؟ میں تو کہوں گا کہ میں نے "پھُٹا" کھانا ہے۔
میں حلیم کھانے کی فرمائش کروں گا ۔ مگر شرط یہ ہوگی کہ صغریٰ آپا کی نواسی پکا کر کھلائے ۔ ( واضع رہے کہ صغریٰ آپا کی بیٹی ابھی نو سال ہے ) ۔ ۔۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب تک تو ویسے ہی بلاوا آجانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بے موسم کے پھل کی فرمائش کروں گی تاکہ پھانسی کچھ عرصہ ٹل جائے ۔
یعنی آپ ٹنگے رہنا پسند کریں گے۔
یہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔ کھانے پینے میں جو کچھ بھی حس اور ہوش کو ختم کرتا ہو سب اس وقت منگوا لوں گا۔
میں بچہ ہی تو ہوں۔ (آپ کے مقابلے میں )
مکھن؟
لگتا ہے کہ اب میرا رنگ دے بستی چولا گاتے ہوئے وقت سے پہلےپھانسی چڑھ جانا ہے
زیک یہ شروع کی بات تھی۔اب تو اپ بہت kind,innocent,sweet لگتے ہیں ۔ اب تو اپ میرے پسندیدہ ممبرز کی لسٹ میں بھی شامل ہیں
لیں، مجھے آپ سے کوئی کام ہے بھلا، جو مکھن لگاؤں گی؟
ویسے آجکل سب ہی مکھن لگا رہے ہیں، تو مجھے بھی لگانا پڑ گیا۔