سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیٹیوں سے مخالفت نہیں ہوتی صرف محبت ہوتی ہے کہا آپ کو ایسا لگا کہ میں مخالفت کر سکتا ہوں ؟؟
فیر جب ہمارے دماغ کی بات یو رہی تھی تو آپ نے کیوں لکھا * پر کتھوں*
اور اس کا مطلب تو میکوں یہی سمجھ میں آیا کہ گل کے پاس دماغ کہاں سے آیا؟
 
فیر جب ہمارے دماغ کی بات یو رہی تھی تو آپ نے کیوں لکھا * پر کتھوں*
اور اس کا مطلب تو میکوں یہی سمجھ میں آیا کہ گل کے پاس دماغ کہاں سے آیا؟
بہنوں بیٹیوں کو بے دماغ یا بیوقوف کہنا کب سے بالاصل بے وقوفی یا بے دماغ و بے عقل ہونے لگا ۔ کیا یہ بھائیوں کے لاڈ نہیں ہوتے؟؟
 
Top