ماچس اسٹائل لائٹر میں ہے یا ماچس میں؟؟؟
س سکون محفلین اپریل 9، 2008 #22 ویسے اسٹائل جس میں بھی ہو لگاتے تو دنوں آگ ہی ہیں نہ۔ ؟ س۔ برسات کے ساتھ بجلی کیوں ہوتی ہے ۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین اپریل 10، 2008 #24 تا کہ جو دیکھ نہیں سکتے انہیں بھی معلوم ہو جائے۔ س) گلیسرین اور ویسلین میں کیا فرق ہے؟
ابن سعید خادم اپریل 14، 2008 #26 فلموں کی شوٹنگ کے دوران کسی اجتماعی حزن و ملال کی منظر کشی کے وقت س: لافٹر گیس کا کیا مصرف ہے؟
ابن سعید خادم اپریل 14، 2008 #28 تاکہ تھوڑی دیر میں چلے جائیں۔ س: ایک بار چلے جاتے ہیں پھر کیوں آتے ہیں؟
ش شعیب خالق محفلین اپریل 14، 2008 #29 دوبارہ پھر جانے کے لیے گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے کیوں؟
محمد ندیم محفلین اپریل 14، 2008 #30 تاکہ گلشن کا کاروبار چلے س) مہدی حسن گاتے ہوئے منہ کیوں ٹیڑھا کرتے ہیں؟
ابن سعید خادم اپریل 14، 2008 #31 گھمنڈی آدمی ہونگے منھ چڑاتے ہونگے۔ س: اونٹ کی گردن ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2008 #32 اپنے قد کی وجہ سے۔ س) ایک درمیانے ہاتھی کا گوشت کتنے لوگوں کے لیے کافی ہو گا؟
حسن علوی محفلین اپریل 15، 2008 #33 ایک آدمی کے لیئے تو کنفرم کافی سے بھی زیادہ ہوگا س) ہاتھی کے دانت اتنے قیمتی کیوں ہوتے ہیں؟
حسن علوی محفلین اپریل 15، 2008 #35 کیونکہ مٹی نہیں چمکتی س) ماں کے قدموں تلے جنت ھے تو بیوی کے قدموں تلے کیا ھے؟؟؟
تیلے شاہ محفلین اپریل 15، 2008 #36 سارہ خان نے کہا: کیوں کہ اس کی قیمت بہت لگتی ہے ۔۔ سونا کیوں چمکتا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال سے کہیں قیمت کے چکر میں سارے کے سارے دانت نکلوا نہ دینا
سارہ خان نے کہا: کیوں کہ اس کی قیمت بہت لگتی ہے ۔۔ سونا کیوں چمکتا ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیال سے کہیں قیمت کے چکر میں سارے کے سارے دانت نکلوا نہ دینا
سارہ خان محفلین اپریل 16، 2008 #39 حسن علوی نے کہا: کیونکہ مٹی نہیں چمکتی س) ماں کے قدموں تلے جنت ھے تو بیوی کے قدموں تلے کیا ھے؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کے بچوں کی جنت بچے من کے سچے ہوتے ہیں تو بڑے من کے کیا ہوتے ہیں ؟
حسن علوی نے کہا: کیونکہ مٹی نہیں چمکتی س) ماں کے قدموں تلے جنت ھے تو بیوی کے قدموں تلے کیا ھے؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کے بچوں کی جنت بچے من کے سچے ہوتے ہیں تو بڑے من کے کیا ہوتے ہیں ؟