کالا کولا ہئیر کلر۔ کیا گنجے شیمپو لگاتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #762 چندھیا چمکانے کے لیے لگاتے ہوں گے۔ س) گولی اور کیپسول میں کیا فرق ہے؟
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2007 #763 کیپسول میں کافی گولیاں ہوتی ہیں اور گولی ایک ہی ہوتی ہے۔ کیا گولی گول ہوتی ہے ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2007 #764 گول گولی آسانی سے حلق سے نیچے اتر جاتی ہے۔ س) لڑکی کو حور سے کیوں تشبیح دیتے ہیں؟
عمر سیف محفلین اکتوبر 17، 2007 #765 کچھ اور ملا نہیں ہوگا تشبیہ دینے کے لیے ۔۔۔ حور اور لنگور والا محاورہ کیسے بنا ؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 18، 2007 #767 کیونکہ اسکا 'سکول بیگ' لال رنگ کا تھا تو سکول کے بچوں نے اسکی چھیڑ ڈال دی س) سانپ پھنکارتا ھے، بھونکتا کیوں نہیں؟
کیونکہ اسکا 'سکول بیگ' لال رنگ کا تھا تو سکول کے بچوں نے اسکی چھیڑ ڈال دی س) سانپ پھنکارتا ھے، بھونکتا کیوں نہیں؟
خرم محفلین اکتوبر 18، 2007 #770 بالکل کچھ کے ہوتے بھی ہیں۔ آپ کو پتہ ہے کانوں والے زیادہ زہریلے ہوتے ہیں۔ س) طوطا اور مینا کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
بالکل کچھ کے ہوتے بھی ہیں۔ آپ کو پتہ ہے کانوں والے زیادہ زہریلے ہوتے ہیں۔ س) طوطا اور مینا کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2007 #771 عشق نہ پُچھے ذات - عاشق معشوق ہیں۔ س) دماغ کا میموری چِپ کتنے جی بی کا ہے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 18، 2007 #772 بندے بندے پر منحصر ھے، کچھ کی تو ماشاءاللہ 'جی بی' تک پہنچنے کی نوبت ہی نہیں آتی س) ذہین آدمی کی کیا پہچان ھے؟
بندے بندے پر منحصر ھے، کچھ کی تو ماشاءاللہ 'جی بی' تک پہنچنے کی نوبت ہی نہیں آتی س) ذہین آدمی کی کیا پہچان ھے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2007 #773 بس جی کیا بتاؤں، میری تصویر دیکھ لیں۔ س) ایک پونڈ کے کتنے سینٹ ملیں گے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 19، 2007 #776 کھال ادھیڑ کر پتہ لگایا جاسکتا ھے س) گھڑی ٹِک ٹِک ہی کیوں چلتی ھے ٹَک ٹَک یا پھر ٹُک ٹُک کیوں نہیں چلتی؟
کھال ادھیڑ کر پتہ لگایا جاسکتا ھے س) گھڑی ٹِک ٹِک ہی کیوں چلتی ھے ٹَک ٹَک یا پھر ٹُک ٹُک کیوں نہیں چلتی؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 19، 2007 #777 وہ ایسے ہی چلتی ہے کیونکہ یہ اس کا سٹائل ہے ۔۔ اسٹائل کیسے مارتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2007 #778 بودے (بال) لشکا کے، آنکھیں مٹکا کے، اور ،،، فی الحال اتنا ہی۔ س) دانتوں کا ڈاکٹر بننا چاہیے یا دل کا؟
بودے (بال) لشکا کے، آنکھیں مٹکا کے، اور ،،، فی الحال اتنا ہی۔ س) دانتوں کا ڈاکٹر بننا چاہیے یا دل کا؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 19، 2007 #779 دانتوں کا بن جانا چاہیئے، دل کے ڈاکٹر تو مل ہی جاتے ہیں س) ڈاکٹر کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 19، 2007 #780 جتنی قسم کے انسانی اعضاء ہیں۔ س) کیا ڈاکٹر خود اپنا علاج کرتا ہے؟