منہ بولی بہن ہوگی ۔۔ کبوتر خطرے کے وقت آنکھیں کیوں بند کر لیتا ہے ؟؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 31، 2007 #961 منہ بولی بہن ہوگی ۔۔ کبوتر خطرے کے وقت آنکھیں کیوں بند کر لیتا ہے ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #964 کیونکہ 29 جنوری ہر سال آتا ہے۔ س) مگر مچھ کے آنسو کس رنگ کے ہوتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #966 ہاں وہیل مچھلی نے۔ س) سمندر میں مچھلیاں جب روتی ہیں تو ان کے آنسو کہاں جاتے ہیں؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 31، 2007 #967 شمشاد نے کہا: کیونکہ 29 جنوری ہر سال آتا ہے۔ س) مگر مچھ کے آنسو کس رنگ کے ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دکھاوے کے رنگ کے ۔۔۔
شمشاد نے کہا: کیونکہ 29 جنوری ہر سال آتا ہے۔ س) مگر مچھ کے آنسو کس رنگ کے ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دکھاوے کے رنگ کے ۔۔۔
سارہ خان محفلین اکتوبر 31، 2007 #970 فری میں مل جاتی ہوگی اس لئے ۔۔ ہفتہ جائے پر مفتہ نہ جائے ۔۔ کیوں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #974 مٹہ، سوات سے تھوڑی دور ایک جگہ ہے۔ س) گھوڑے کے کتنے دانت ہوتے ہیں؟
خرم محفلین اکتوبر 31، 2007 #975 پتہ نہیں۔ ہم کوئی گھوڑوں کے ڈینٹسٹ ہیں جو یاد رکھیں؟ س) اونٹ کتنا لمبا ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 31، 2007 #976 پلاسٹک کا تو تقریبا چھ انچ کا ہوتا ہے۔ س) اونٹ کی آنکھ میں سرما کیسے ڈالیں؟