سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
اگر دیکھا جائے تو کتنے ہی مرزا اور غالب نام کے بندے آپ کو آج کے دور میں بھی نظر آئیں گے۔۔

شاعر شاعری کیوں کرتے ہیں؟
 

سارا

محفلین
الزام نہیں دھروں گی بلکہ کچھ اور آسان سا پکانے کے بارے میں سوچوں گی :(

س) کون سی ڈش آسانی سے بنتی ہے ؟
 

سارا

محفلین
کیوں کہ موتیے کا پھول چھوٹا ہوتا ہے

س)اگر کوئی اداس ہو تو اسے خوش کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
 

سارا

محفلین
کہنے میں کوئی حرج نہیں صرف ہ کا ہی تو فرق ہے

س)بعض لطیفے سن کر ہنسی کی بجائے رونا کیوں آتا ہے ؟
 

ماوراء

محفلین
جس سے محبت یا عشق ہو اس کا ۔۔۔

جی نہیں، جو محبت یا عشق کر رہا ہو اس کا۔۔۔:p

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کیونکہ ہمیں اس لطیفے کی سمجھ نہیں آتی۔

بعض دفعہ سارے کام ایک ساتھ ہی کیوں آ جاتے ہیں کہ سر کجھانے کی فرصت نہیں ملتی؟
 

سارا

محفلین
کیوں کہ وہ بہت سے کام ہم نے اپنی سستی کی بنا پر چھوڑ رکھے ہوتے ہیں :rolleyes:

س) کیا ہمیں کام کام اور صرف کام ہی کرنا چاہیے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
لڑکے کا بیچلر ڈگری گنوانا اور لڑکی کا ماسٹر ڈگری حاصل کرنا۔

س) جوئیں اپنا گھر سر میں کیسے بناتی ہیں؟
 

خرم

محفلین
کہاں بناتی ہیں؟ بس ادھر اُدھر بالوں میں چُھپ جاتی ہیں۔
س) بے سبب کیوں ہوا غالب آسماں اپنا؟
 

خرم

محفلین
کہاں بناتی ہیں؟ بس ادھر اُدھر بالوں میں چُھپ جاتی ہیں۔
س) بے سبب کیوں ہوا دشمن آسماں اپنا؟
 

جیہ

لائبریرین
میں نے کہا کہ بزم ناز چاہیے غیر سے تہی
سن کر ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں؟

غالب نے یہ شعر کیوں لکھا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top