سوال

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں برا نہیں مانتا۔ اب ویسے بھی میرا کوئی چانس تو ہے نہیں۔ آپ بھی برا نہ ماننا پلیز۔
 

خرد اعوان

محفلین
نہیں میں برا نہیں مانتا۔ اب ویسے بھی میرا کوئی چانس تو ہے نہیں۔ آپ بھی برا نہ ماننا پلیز۔

کرلو گل ۔ میں‌نے کیا برا منانا ہے ۔ اور چانس کی خوب کہی ۔ ارے آپ کے پاس تو چار چار آپشنز ہیں‌ :grin: ہائے ہائے خوش نصیب لوگ بھی کیسے منہ بھر کر کہہ دیتے ہیں‌کہ کوئی چانس ہی نہیں‌ ہے :biggrin:۔ایکچوئلی میں‌کھانا کھانے چلی گئی تھی اس لیے فورا جواب نہ دے سکی تھی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ رحم کرے۔ ایک ہی بُھگت جائے بہت ہے۔ آئے ہائے کیسے اچھے تھے وہ دن بھی جب بالکل آزاد پھرتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جوانی تو خیر اب بھی ہے، لیکن کیا ہے کہ کچھ پابندیاں عاید ہو گئی ہیں اور تمہاری آنٹی ہے کہ میکے بھی نہیں جاتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میکے نہیں جاتیں یا جانے نہیں دیا جاتا۔ ۔ ۔ ;)

ارے بھائی میں تو کہتا ہوں کہ کبھی کبھار چلی جایا کرو۔ وہ راضی بھی ہو جاتی ہیں۔ جانے کے لیے کرایہ وغیرہ بھی دیتا ہوں لیکن ہوتا یہ ہے کہ گھنٹے دو گھنٹے بعد کرائے کے پیسوں سے ایک دو سوٹ یا جوتی یا کچھ اور خرید کر واپس آ جاتی ہیں۔ اب یہاں شوہر بیچارہ کیا کرے؟
 
Top