عزیزامین
محفلین
ویسے میں نے ناشتے میں کیا کھایا تھا ؟اگلے سال یاد آگیا تو بتا دوں گا۔سائنس دانوں کی ایک بات بہت پیاری لگتی ہے جب جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں تو کھانے کے لئے مینڈگ نکلتا ہے اور جب ریسرچ کے لئے جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں تو پف پیٹیس نکلتا ہے پھر اس ریسرچ میں لگ جاتے ہیں کہ صبح ناشتے میں کیا کھایا تھا