سوتے ہوئے پکڑے گئے تھے

فخرنوید

محفلین
پہلا لڑکا: اس سے ملو میری بیوی ٹینا:cool:
دوسرا لڑکا: میں اس کو جانتا ہوں۔۔۔۔:blushing:۔
پہلا لڑکا: تم اسے کیسے جانتے ہو؟
دوسرا لڑکا: ہم اکٹھے سوئے ہوے پکڑے گئے تھے:eek: ۔
پہلا لڑکا: کیا بکواس کر رہے ہو؟
دوسرا لڑکا: ریاضی کی کلاس میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tongue:۔



:chatterbox::battingeyelashes::tongue::dancing::rollingonthefloor::shameonyou:
 
پروفیسر صاحب لیکچر دیتے ہوئے
میں نے اپنی زندگی کے بہترین سال ایک عورت کی بانہوں میں گزارے ہیں، وہ میری ماں ہے
یہ بات کلاس میں‌بیٹھے شادی شدہ سردار جی کو بہت پسند آئی
شام کو نشے میں‌ٹن گھر پہنچے اور بیوی سے کہا
اوئے میں‌نے اپنی زندگی کے بہترین سال ایک عورت کی بانہوں میں‌گزارے ہیں
بیوی پریشان ہو کر دیکھتی ہےہ
سردار جی نشے میں‌ٹن کہتے ہیں
لیکن میں‌بھول گیا وہ کون تھی
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے بعد یہ ہوا کہ جب وہ ہوش میں آئے تو ہسپتال میں تھے۔

اسی لیے کہتے ہیں کہ اگر تم کاپی نہ کر سکو تو پیسٹ بھی کرو۔

یہ لطیفہ تعبیر نے انگلش فورم میں لکھا ہوا ہے۔
 
Top