سودی مصائب اور ان کا حل

عادل اسحاق

محفلین
کیا آپ کے خیال میں کاغذی کرنسی بھی سود کی طرح اسلام میں حرام ہے؟

زیک صاحب ہر بات میں اسلام یا مسلمان کا ذکر کرنے کے آپ خلاف ہیں
حضرت میں نے کاغذی کرنسی کو دھوکہ قرار دیا ہے اس پہ اسلامی فتوی نہیں دیا کہ آپ اسلامی پوائنٹ اف ویو پوچھیں ۔
 
عادل اسحاق

محفلین
کونسا ملک ہے جو اب بھی گولڈ سٹینڈرڈ پر ہے؟ گریٹ ڈیپریشن سے نکلنے میں ایک اہم وجہ گولڈ سٹینڈرڈ سے ہٹنا بھی تھا۔

زیک صاحب آج کا انسان گریٹ ڈپریشن سے نکل گریٹسٹ ڈپریشن میں ہے
اس کیوجہ سود اور کرنسی ہی ہے باقی رہی سہی کسر اکانومی کے اپس اینڈ ڈاونز پوری کر دیتے ہیں
 
زیک

مسافر

بحث سے پہلے کچھ علم حاصل کرنا ضروری ہے۔ Great Depression کے بارے میں آپ کو کیا معلوم ہے؟ اور آج کیسے اس سے زیادہ خراب حالات ہیں؟ معیشت کے "اپس اور ڈاونز" آجکل زیادہ ہیں یا پہلے زیادہ تھے؟

گولڈ سٹینڈرڈ کے متعلق روابط:
http://delong.typepad.com/sdj/why-n...quences-of-re-establishment-of-a-gold-st.html
http://www.businessinsider.com/ben-bernanke-murders-the-gold-standard-2012-3
http://www.businessinsider.com/ben-bernanke-explains-why-well-never-see-another-gold-standard-2012-3
 
زیک صاحب شائد آپ میری بات کا محرک سمجھ نہیں سکے فنانشئیل کیپٹلزم کے نام پہ دنیا میں تبدیلی تو آئی مگر
اس سے دنیا کی بیشتر دولت صرف چند ہاتھوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے
یہ چیز لانگ رن میں مسائل کھڑے کر رہی ہے یعنی لامحالہ طور پہ ہم انسان معاشی لحاظ سے صرف چند ہاتھوں میں ہیں۔
 
اس کا پیپر کرنسی سے کیا تعلق ہے؟ کیا انیسویں صدی کے اواخر کو گلڈڈ ایج inequality کی وجہ سے نہیں کہتے؟ اس وقت تو گولڈ سٹیڈرڈ موجود تھا۔

اگر آج گولڈ سٹینڈرڈ دوبارہ قائم کر دیا جائے تو کیا economic inequality کم ہو جائے گی؟ کیسے؟
 
اب واپس گولڈ پہ جانا آسان نہیں ناممکن ہی ہے قریباً اور کرنسی کے بدلاؤ سے اکانومی میں برابری نا سہی مگر پھر بھی فرق ضرور آئے گا ۔
 
عادل اسحاق

محفلین
اس کا پیپر کرنسی سے کیا تعلق ہے؟ کیا انیسویں صدی کے اواخر کو گلڈڈ ایج inequality کی وجہ سے نہیں کہتے؟ اس وقت تو گولڈ سٹیڈرڈ موجود تھا۔

اگر آج گولڈ سٹینڈرڈ دوبارہ قائم کر دیا جائے تو کیا economic inequality کم ہو جائے گی؟ کیسے؟

کاغذی کرنسی تو مارکوپولو کے وقت سے بھی موجود رہی ہے مثلاً چین میں
 
عادل اسحاق

محفلین

اس طرح کہ آپ کے پاس وہی ہو گا جس کے آپ اصل میں مالک ہیں آپ کی پرچیز پاور لمٹڈ رہے گی اور کرنسی کا جو بہت زیادہ گیپ ہے وہ کم ہو جائے گا۔ اور اس سے چھوٹے درجے کا کاروبار زیادہ ہوتا ہے جو کہ اکانومی گروتھ کرتا ہے
یہ
ایک مثال ہے اس کے علاوہ اور بہت سے طریقے ہیں ۔

میں آپ کو کئی ایک معیشت دانوں کے اقوال بتا سکتا ہوں جن کے مطابق کاغذی کرنسی دھوکہ ہے اور معیشت کو چند ہاتھوں میں دینے کے مترادف ۔
 
عادل اسحاق

محفلین
کاغذی کرنسی کی تاریخ چین میں اس سے بھی پرانی ہے۔

آپ کو اعتراض paper money پر ہے یا fiat money پر؟

پیپر منی پہ کوئی اعتراض نہیں اگر یہ ریزروز کے برابر چھاپی جائے ۔
مگر رات کو کچھ صورتحال ہوتی ہے اور صبح ہونے تک قلم کی ایک جنبش سے کسی ملک کی عوام کو ریزروز سے زیادہ کرنسی چھاپ کے غریب کردیا جاتا ہے ۔
 
عادل اسحاق

محفلین
آپ کو اعتراض paper money پر ہے یا fiat money پر؟

کاغذی کرنسی کا سب سے برا نقصان یہ ہے کہ اس میں ہم ادائیگی نہیں کرتے بلکہ آئندہ ادائیگی کا وعدہ دیتے ہیں کیونکہ ہم اسے اصل کرنسی تو دیتے نہیں بلکہ ایک ضامنی نوٹ یا رسید دیتے ہوے قرض منتقل کر دیتے ہیں اب وہ نوٹ سنٹرل بنک کا چھپا ہوا ہے جب آپ اس سے نوٹ کے بدلے اصل کرنسی گولڈ یا سلور کا مطالبہ کرینگے تو آپ کو جوتے مار کے باہر کرینگے کیونکہ بنک کے پاس تو دولت ہے ہی نہیں اتنی ۔
 
یہ پیپر کرنسی کی تاریخ ہے آج کی حقیقت نہیں۔ سونا یا چاندی بھی اصلی کرنسی نہیں ہیں بلکہ دھاتیں ہیں۔ ان کے علاوہ تانبے اور سیپیوں کو بھی کرنسی کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ آج کے دور میں زیادہ تک کرنسی کاغذی نہیں بلکہ ڈیجیٹل ہے۔
 
باباجی

محفلین
میں نے جیل میں ایک اور سسٹم دیکھا
جس کے تحت قیدی جب جیل جاتا ہے تو اسے کرنسی کے بدلے ایک پرچی پر اس کے پاس موجود رقم کی مالیت لکھ دی جاتی ہے اور وہاں موجود کینٹین سے آپ جو بھی چیز خریدتے ہیں وہ بازار کی قیمت سے 5 یا 10 روپے مہنگی ہوتی ہے ۔۔
چیز خریدنے کے بعد پرچی موجود رقم سے قیمت منہا کرکے بچ جانے والی رقم دی جاتی ہے ۔۔
اس سسٹم کو کیا کہیں گے ۔۔
اور وہاں موجود غریب قیدی امیر قیدیوں کے خدمت گار (مشقتی) بن جاتے ہیں جس کے بدلے انہیں کھانا اور سگریٹ دیئے جاتے ہیں
یہ سسٹم کیا کہلائے گا
 
اوہو تو بھئی وہ بھی تو ایک وعدہ ہی ہے وہ کونسا آپ کو اصل میں سٹیٹ بنک ادائیگی کر دیتا ہے
 
عادل اسحاق

محفلین
یہ پیپر کرنسی کی تاریخ ہے آج کی حقیقت نہیں۔ سونا یا چاندی بھی اصلی کرنسی نہیں ہیں بلکہ دھاتیں ہیں۔ ان کے علاوہ تانبے اور سیپیوں کو بھی کرنسی کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ آج کے دور میں زیادہ تک کرنسی کاغذی نہیں بلکہ ڈیجیٹل ہے۔

بھائی میں اتنا جانتا ہوں کہ موجودہ کرنسی کے دھوکے کو ثابت کرنے کو یہی کافی ہے کہ کم و بیش ساڑھے سات سو میں سے پانچ سو سے زیادہ کرنسی نوٹ فیل ہو چکے ہیں ۔
 
عادل اسحاق

محفلین
میں نے جیل میں ایک اور سسٹم دیکھا
جس کے تحت قیدی جب جیل جاتا ہے تو اسے کرنسی کے بدلے ایک پرچی پر اس کے پاس موجود رقم کی مالیت لکھ دی جاتی ہے اور وہاں موجود کینٹین سے آپ جو بھی چیز خریدتے ہیں وہ بازار کی قیمت سے 5 یا 10 روپے مہنگی ہوتی ہے ۔۔
چیز خریدنے کے بعد پرچی موجود رقم سے قیمت منہا کرکے بچ جانے والی رقم دی جاتی ہے ۔۔
اس سسٹم کو کیا کہیں گے ۔۔
اور وہاں موجود غریب قیدی امیر قیدیوں کے خدمت گار (مشقتی) بن جاتے ہیں جس کے بدلے انہیں کھانا اور سگریٹ دیئے جاتے ہیں
یہ سسٹم کیا کہلائے گا

کسی بھی کرنسی کو منوانے اور بیک سپورٹ کے لیے آرمی یا عسکری قوت ضروری ہے آپ موجودہ دور میں دیکھیں ڈالر کو ، کامیابی کی وجہ اگرچہ اور بھی کئی وجوہات ہیں ۔ مثلا امپورٹ ایکسپورٹ
بہرحال جیل میں لاٹھی اور بھینس والا معاملہ ہے اس لیے ۔
ماضی میں غلاموں کی کرنسی اپنے قرض کی ادائیگی کی صورت میں تھی اور قریباً یہ اس سے ملتا جلتا سسٹم ہے ۔
 
Top