ہاہاہا ۔۔۔واقعی۔۔۔بس کیا کریں۔۔۔ ویسے مجھے تو انصاری عباسی کی خیر نظر نہیں آرہی۔بے چارہ واٹ ذرا سخت لگاتاہےنا۔آپ تیار ہوجائے بھائی،
ابھی تھوڑی دیر بعد آپ پر لبرل فاشسٹوں کا ڈرون حملہ ہو جائیگا ۔
انصار عباسی کی خیر کی تو انہیں خود فکر ہو گی آپ مراسلہ بھیجنے سے قبل زمرے کی فکر کر لیا کریں کہ یہ اس کے لئے مناسب بھی ہے یا نہیںہاہاہا ۔۔۔ واقعی۔۔۔ بس کیا کریں۔۔۔ ویسے مجھے تو انصاری عباسی کی خیر نظر نہیں آرہی۔بے چارہ واٹ ذرا سخت لگاتاہےنا۔
اچھا تو اسے کس زمرے میں ہونا چاہیے تھا؟انصار عباسی کی خیر کی تو انہیں خود فکر ہو گی آپ مراسلہ بھیجنے سے قبل زمرے کی فکر کر لیا کریں کہ یہ اس کے لئے مناسب بھی ہے یا نہیں
آپ نے اسے "آج کی خبر" میں ارسال کیا تھا ۔ اور اب انتظامیہ نے اسے مناسب زمرے میں منتقل کر دیا ہے ۔اچھا تو اسے کس زمرے میں ہونا چاہیے تھا؟
بہت تشکر۔آپ نے اسے "آج کی خبر" میں ارسال کیا تھا ۔ اور اب انتظامیہ نے اسے مناسب زمرے میں منتقل کر دیا ہے ۔