اسلام آباد میں دن کا آغاز شدید دھند سے ہوا۔
پاک آسٹرونومرز کی جانب سے ایف نائن پارک میں مشاہدے کا اہتمام کیا گیا تھا۔
(تصویر: مبین خالد)
خوش قسمتی سے آہستہ آہستہ دھند چھٹنے لگی
(تصویر: محمد طلحہ سجاد)
اور بہت واضح مناظر دیکھنے کو ملے۔
(تصویر: مبین خالد)
(تصویر: محمد حمزہ)
(تصویر: محمد حمزہ)
آئی پیس سے دیکھنے کے علاوہ پروجیکشن کے ذریعے دیکھنے کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔ بڑے مجمعے میں یہ طریقہ زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے تاکہ کہیں رش میں کوئی دوربین کے آگے سے شمسی فلٹر توڑ یا گرا نہ دے۔
(تصویر: حماد حامد)
شرکاء کی جانب سے کافی بڑی تعداد میں تصاویر موصول ہوئی ہیں۔ موقع ملتے ہی چھانٹی کر کے
پاک آسٹرونومرز کی ویب سائٹ پر لگا دی جائیں گی۔