arifkarim
معطل
سب سے پہلے ہمیں قرآن پاک کا ٹائپ شدہ متن درکار ہوگا، جسے بنیاد بنا کر ہم اسکی پروف ریڈنگ کا کام شروع کر سکیں۔ یہ متن برصغیری رسمل الخط کے قریب ترین ہونا چاہئے۔
میں نے مختلف سائٹس پر مختلف قرآنی نسخہ جات کا بغور مطالعہ کیا اور اس نتیجہ پر پہنچا کہ پاک ڈیٹا کا قرآن ایکسپلور کا متن ہمارے لئے سب سے بہترین رہے گا:
http://quranexplorer.com/
اس متن کو سرچ رپلیس کے ذریعہ، آج قرآنی فانٹ کے قابل بنا دیا ہے اور تمام آیات بمع نمبرز کےبھی شامل کردی ہیں۔ اب صرف چھوٹی مداد اس میں موجود ہیں۔ اس لئے ہمیں پروف ریڈنگ کے دوران تمام بڑی مداد، بعض اعراب اور تمام علامات مینولی ڈالنی پڑیں گی!
میں نے سوچا تھا کہ پروف ریڈنگ مائکروسافٹ ورڈ میں کی جائے، مگر آفس 2007 میں بگز کی وجہ سے یہ فانٹ وہاں ٹھیک سے کام نہیں کر رہا تھا۔ آفس 2003 میں بھی مسائل آرہے تھے
مگر ونڈوذ کے ورڈ پیڈ پر بالکل درست کام کرتا ہے ، پتہ نہیں کیوں؟
اسلئے فی الحال سورس فائل کو rtf format میں یہاں اپلوڈ کر رہا ہوں:
http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/Start2.rar
پراجیکٹ ممبرز؛ اس فائل کو اچھی طرح چیک کر لیں۔ اگر اس میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ ہو یا متن ٹھیک سے نہ نظر آرہا ہو، تو ضرور بتائیں۔ آپ کو اس میں اپنی سہولت کیلئے رد و بدل کرنے کی اجازت ہے، مگر پلیز اس متن کی یونیکوڈ ویلیوذ کو تبدیل نہ کیجئے گا وگرنہ بعد میں سرچنگ ناممکن ہو جائے گی۔