نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آپ میں سے کئی دوست Digg, Reddit اور دوسری ایسی سوشل بک مارکنگ سروسز سے آگاہ ہوں گے جہاں یوزر انٹرنیٹ کے مختلف روابط پوسٹ کرتے ہیں اور ان پر تبصرے کرتے ہیں۔ ان سوشل بک مارکنگ سروسز کی بدولت ویب سائٹس کو کافی ٹریفک بھی مل جاتی ہے۔ میں نے فورم میں بھی موضوعات کو مختلف سوشل بک مارکنگ سروسز پر سبمٹ کرنے کا نظام شامل کیا ہے۔ اب آپ کو موضوعات کے ڈسپلے میں اوپر تھریڈ ٹولز میں ذیل کا تشہر کریں کا بٹن نظر آئے گا۔
اس پر کلک کرنے سے ذیل کی تصویر کے مطابق مینو ظاہر ہوگا:
ان میں سے کسی آپشن کو کلک کرکے آپ اس تھریڈ کا ربط متعلقہ سائٹ پر سبمٹ کر سکیں گے۔ اس طرح نہ صرف آپ کے لیے ان روابط کو ترتیب دینا آسان ہو جائے گا بلکہ اس سے فورم کو بیک لنکس بھی فراہم ہو جائیں گے۔
والسلام