سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

محمداحمد

لائبریرین
اگر یہ بات ہے تو ہم بھی ’’غلتی‘‘ کرکے دیکھتے ہیں!!!
:):):)

گلتی ہائے مجامین مت پوچھ ۔۔۔! لوگ نالے پہ رسّا باندھتے ہیں (پُل بنانے کے لئے)۔

تاہم بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی اجازت نہیں ہے اور یہ کہ :

اپنی گنگا آپ بہا ۔۔ گر ہاتھ دھونے ہیں۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر
ہلکان کیا ہونا آپ جیسے بڑے ادیب اور شاعر ایسی لاپرواہی کریں گے تو ہم جیسوں کا کیا ہو گا۔

بڑے ادیب تو خیر نہیں ہیں! البتہ خیال ضرور کرنا چاہیے ہم ایسے لکھنے والوں کو۔

ٹھیک کہا آپ نے۔
بڑے شاعر ہونے سے انکار نہیں کیا!
 
محمداحمد

لائبریرین
بڑے شاعر ہونے سے انکار نہیں کیا!

:)

دراصل ہم نے کبھی شاعر اور ادیب ہونے کا دعویٰ ہی نہیں کیا (اور نہ ہم خود کو شاعر اور ادیب سمجھتے ہیں)۔ اسی لئے خود کو "لکھنے والوں" میں شمار کیا، کہ ہم جو بھی آڑھا ٹیڑھا لکھ کر لے آتے ہیں محفل کے دوست حوصلہ افزائی کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

ایسے دعوے یوں بھی جان لیوا ہوتے ہیں۔
 
Top