سندھی سائیں یعنی ؟مبارک جی! ہمارے سندھی سائیں ماہر بن گئے ہیں!
کوئی کتے بندیاں کی معنی بتائے۔
کہیں اس کی معنی بندھا ہوا کتا تو نہیں؟
کِتے بندیاں کا مطلب ہے "کہیں بندوں "
بات پنجابی کی ہو رہی تھی کہ پنجابی کی ٹانگ توڑتا ہوں۔ میں سمجھ تو گیا تھا کہ پنجابی زبان کی بات ہو رہی ہے نہ کہ پنجابی لوگوں کی۔ اس پر مغل بھائی نے لکھا تھا کہ "کِتے بندیاں نوں پھنٹی نہ لان لگ پینا" مطلب کہیں پنجابی بندوں کو پھنٹی نہ لگانے لگ جانا۔
بھیا وہ تو کتھے ہوتا ہے نہ کہ کتے۔
سندھی سائیں یعنی ؟