علی وقار
محفلین
سوال آ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔۔۔کوئی پینل کی خیریت ہی دریافت کر لے۔ کہیں گوگل کی بھول بھلیوں میں گم تو نہیں ہو گئے
سوال آ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔۔۔کوئی پینل کی خیریت ہی دریافت کر لے۔ کہیں گوگل کی بھول بھلیوں میں گم تو نہیں ہو گئے
ہمارے مگ بھی گنتے جائیے۔۔ ہر دو سیکنڈ بعد ایک۔۔ حد ہو گئی ناجوس کے بعد پروٹین شیک
کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔ جلدی کی ضرورت نہیں۔سوال آ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ۔۔۔۔۔۔۔
تصویراور یہاں ریاض (صحرا) میں بارش ہو گئی غیر متوقع ۔ یا اللہ تیرا شکر ۔
گرج چمک کی آواز سے کھڑکی کھولی تو ۔ رم جھم سماں نظر آیا ۔
اس پہ تو مبارک بنتی ہےاور یہاں ریاض (صحرا) میں بارش ہو گئی غیر متوقع ۔ یا اللہ تیرا شکر ۔
گرج چمک کی آواز سے کھڑکی کھولی تو ۔ رم جھم سماں نظر آیا ۔
آپ ان کی سوچ میں خلل مت ڈالئیے اور جا کر ہمارا تہخا دیکھئیے۔۔ اور غصہ کرنا ہے تو بے شک کرئیے۔اب ہاں پر ہاں ہو رہی ہے اور پینل کی سستی ختم نہیں ہو رہی
brain storming ! بھی چل رہی ہے ۔اب ہاں پر ہاں ہو رہی ہے اور پینل کی سستی ختم نہیں ہو رہی
صحرائی بارش کی طرز پرbrain storming ! بھی چل رہی ہے ۔
بس اولے نہ پڑیں۔۔ باقی خیر ہےbrain storming ! بھی چل رہی ہے ۔
سر منڈانے کی دیر ہےبس اولے نہ پڑیں۔۔ باقی خیر ہے
پیاسی زمین ایک ایک قطرہ جذب کر گئی ۔ بادل البتہ ابھی سوچ بچار میں ہیں ۔صحرائی بارش کی طرز پر
دیکھئیے استرا کس طرف چلے۔۔۔۔سر منڈانے کی دیر ہے
پینل کے بادل نا؟پیاسی زمین ایک ایک قطرہ جذب کر گئی ۔ بادل البتہ ابھی سوچ بچار میں ہیں ۔
کروا کر دیکھیے۔ ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔سر منڈانے کی دیر ہے
ابھی سے تو آگ میں نہ دھکیلیں پہلے مرنے تو دیںٹورنامنٹ کے سلسلہ میں آگ پہلی کسوٹی کھیلی جا رہی ہے۔
حال ہی میں کچھ وجوہات کی بنا پر بال دو فٹ سے کم کر کے آدھ انچ کروائے ہیں۔ ٹنڈ کا ارادہ تھا لیکن فیملی کو پسند نہ آیا۔کروا کر دیکھیے۔ ہلکا پھلکا محسوس کریں گے۔