سولہ سال بعد

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے آسٹریلیا کا زوال اب پوری طرح شروع ہوگیا ہے۔

ٹیسٹ کرکٹ کی بادشاہ ٹیم پہلے بھارت میں بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز کی شکست سے دوچار ہوئی۔
اور اب تو اپنے ہی ہوم گراؤنڈز پر جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سیریز ہار چکی ہے۔
1992 کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ آسٹریلیا اپنے ہی ملک میں کوئی ٹیسٹ سیریز ہارا ہو۔


تفصیلی خبر بی بی سی اردو
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ فہیم۔ میں بھی بی بی سی پر یہی خبر پڑھ رہا تھا۔

ظاہر ہے سدا بہار تو کبھی بھی نہیں رہتی۔
 

جیا راؤ

محفلین
اور بریٹ لی کا بھی تو کوئی بتائے۔۔۔۔
کہیں سرسری سی خبر پڑھی تھی کہ بریٹ لی کا کیرئیر خطرے میں ہے۔۔۔۔۔ :(:(
کسی وائریس اٹیک کی خبر تھی شاید۔۔۔ :confused::confused:
 

فہیم

لائبریرین
اور بریٹ لی کا بھی تو کوئی بتائے۔۔۔۔
کہیں سرسری سی خبر پڑھی تھی کہ بریٹ لی کا کیرئیر خطرے میں ہے۔۔۔۔۔ :(:(
کسی وائریس اٹیک کی خبر تھی شاید۔۔۔ :confused::confused:

وائرس کا اثر نہیں۔
اس کے کچھ گھریلو مسئلے ہیں جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار ہے اور کارکردگی نہیں‌ دے پارہا۔
کچھ منگیتر وغیرہ کا چکر ہے شاید۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم آپ بھی منگیتر وغیرہ کے چکر میں نہ پڑنا، سیدھا شادی، نہیں تو منگیتریں کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کہاں اندر کی بات ہے، اس سے زیادہ سکینڈل تو ہمارے ہاں شہروں کے کھلاڑیوں کے بنتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو عمار اور خرم شہزاد خرم، دونوں کی کارکردگیاں خاصی متاثر ہوئی ہیں۔
 

محمد نعمان

محفلین
جناب منگنی سے کیا صرف کارکردگی خراب ہونے کاہی اندیشہ ہے کارکردگی بہتر ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
کارکردگی کی بہتری شادی بیاہ اور منگنی سے پہلے پہلے ہوتی ہے، اس کے بعد تو پھر ۔۔۔۔۔
 
Top