المیہ عظیم یہ ہے کہ پوری دنیا میں ایک مخلوق ایسی بھی ہے جو ابھی بھی یقین رکھتی ہے کہ اسامہ بن لادن نام کی چیز کا وجود ہی نہیں تھا، یا وہ ایبٹ آباد میں موجود نہیں تھا۔ یہ سب پاکستان کو بدنام کرنے کی یہودی و ہندو و فلاں فلاں لابی کی سازشیں ہیں۔بھارتی فلم ”تیرے بن لادن“ سنہ 2010 میں اسی وجہ سے بین کی گئی تھی کہ اس میں اسامہ بن لادن کو مبینہ طور پر پاکستان میں موجود بتلایاگیا تھا اور اسکی پیروڈی بنائی گئی تھی۔ اور اگلے ہی سال موصوف پاکستان میں امریکیوں کے ہاتھوں "شہید" ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
لال مسجد والے مولوی کو بھی نہیں؟
دہشت گردوں کا سب سے بڑا ہمدرد تو پاکستان کا وزیر داخلہ ہے جو اپنے ہی شہراسلام آباد میں موجود طالبان کے ہمنوا لال مسجد مُلاء ٹولے کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکتا۔
پاکستانی آئین میں 1956 میں پہلی بار بذریعہ قرارداد مقاصد اسلام داخل کیا گیا تھا۔ پھر 1974 میں اینٹی قادیانی قوانین کے ساتھ مزید اسلام نافظ کیا گیا۔ 1979 میں حدود آرڈیننس اور1984 میں اینٹی قادیانی آرڈیننس 20 کے ذریعہ شریعت کے نفاذ کو یقینی بنایا گیا۔
لیکن مولویوں کیلئے یہ سب کافی نہیں تھا۔ 2009 میں پاکستانی حکومت نے مالاکنڈ ڈیوژن میں نفاذ شریعت محمدی اور طالبان جنگجوؤں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے نظام عدل ریگولوشن نافظ کر دیا۔ اب یہی نظام مولوی حضرات بالخصوص لال مسجد والےپورے پاکستان میں نافظ کر نا چاہتے ہیں۔
مولویوں کو گالیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں
لال مسجد والے مولوی کو بھی نہیں؟
شیطان اور اس کے حواریوں کی کوششوں کے باوجود اللہ تعالیٰ حق کو ہی غالب کرتا ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:"وقل جاء الحق وزهق الباطل إن الباطل كان زهوقا1947 میں پاکستانی اقلیتیں کل آبادی کا 23 فیصد تھیں۔ آج 3 فیصد ہیں۔ ماشاءاللہ۔
آخر ایسا بھی کیا پردہ! اگر مولوی اور اسلام اس کے پیچھے نہیں تو آئی ایس آئی اور فوج ہی کا کام ہو سکتا ہے۔امید تھی آپ سمجھ جائینگے آگے کچھ کہنے کی تاب نہیں ........
جب جنات، ہمزاد،مؤکلات وغیرہ پر یقین کرنا معمول کی بات ہے تو یہ اسامہ کس کھیت کی مولی ہے۔المیہ عظیم یہ ہے کہ پوری دنیا میں ایک مخلوق ایسی بھی ہے جو ابھی بھی یقین رکھتی ہے کہ اسامہ بن لادن نام کی چیز کا وجود ہی نہیں تھا، یا وہ ایبٹ آباد میں موجود نہیں تھا۔ یہ سب پاکستان کو بدنام کرنے کی یہودی و ہندو و فلاں فلاں لابی کی سازشیں ہیں۔
اسلامی موسیقی، اسلامی سنگیت وغیرہ بھی ہضم نہیں ہونا۔ویسے مجھے اسلامی نظام اور اسلامی بینکاری کی اصطلاحات آج تک ہضم نہیں ہوئیں۔ (اس کے علاوہ ایک اور ٹرمنالوجی اسلامک شہد ہے،جو جا بجا بِکتاپھرتا ہے۔ یہ بھی ہضم نہیں ہوا)۔
پاکستان میں یہ سب کچھ ضیاء کے دور میں آزمایا جا چکا ہے اور نتائج صفر۔اسلامی بنکاری اور اسلامی نظام دونوں کے دونوں ملاء ٹولے کی ذاتی خواہشات کی پیرو اور تکمیل کی مہم کا نام ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل میں مچنے والے حالیہ دنگل کے بعد اس نام نہاد جمہوری کونسل کی اصلیت بھی کھل کر عوام کے سامنے آگئی تھی۔اور اسلامی نظام کی آڑ میں یہ سب ملاء ٹولے فرد واحد کی حکومت چاہتے ہیں کہ بامی مشورے سے فیصلے کی حکومت میں ان کی دال نہیں گلتی ۔۔۔ اس لئے جمہوریت کو اسلامی نہیں مانتے
یہ کیسا حق ہے جو اقلیتوں کی آبادی ہی ختم کر دیتا ہے۔شیطان اور اس کے حواریوں کی کوششوں کے باوجود اللہ تعالیٰ حق کو ہی غالب کرتا ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:"وقل جاء الحق وزهق الباطل إن الباطل كان زهوقا
حل۔۔۔۔ یا ان پر بے نتیجہ بحثبحث کچھ عجب رخ جا رہی ہے۔ یہ فلموں کا زمرہ ہے لہذا فلم ہی کے حوالے سے بات ہو تو اچھا ہے۔ پاکستان کے تمام مسائل اس لڑی میں حل نہیں ہو سکتے۔
یہ دنیا و آخرت کی بھلائی ہے جو اقلیتوں کا بھی حق ہے۔یہ کیسا حق ہے جو اقلیتوں کی آبادی ہی ختم کر دیتا ہے۔