سوچ رہا ہوں کہ اس ملک کا کیا بنے گا؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2008 #3 چھوڑو یار، جو ہو رہا ہے ہونے دو، تمہارے سوچنے سے یہ ملک بدل تھوڑا ہی جائے گا۔ آؤ تم بھی ایک بوتل لے آؤ۔
چھوڑو یار، جو ہو رہا ہے ہونے دو، تمہارے سوچنے سے یہ ملک بدل تھوڑا ہی جائے گا۔ آؤ تم بھی ایک بوتل لے آؤ۔
چاند بابو محفلین نومبر 28، 2008 #4 اچھا یار اگر تم کہتے ہو تو ایسے ہی ہو گا۔ چلو کچھ موج مستی کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2008 #6 گرو جی آپ کی دی ہوئی تصویر کا یو آر ایل یہاں ممنوع ہے۔ کیا آپ اس کو photobucket کے توسط سے یہاں لگا سکتے ہیں؟
گرو جی آپ کی دی ہوئی تصویر کا یو آر ایل یہاں ممنوع ہے۔ کیا آپ اس کو photobucket کے توسط سے یہاں لگا سکتے ہیں؟
تعبیر محفلین نومبر 28، 2008 #12 زبردست پہلی تصویر تواتنی شاندار ہے کہ میں جب جب اسے دیکھتی ہوں مجھے ہنسی آجاتی ہے
زین لائبریرین نومبر 28، 2008 #13 وہ شمشاد بھائی کی تصویر ہے ، زیادہ سوچ سوچ کر یہ حالت ہوگئی ہے ان کی
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2008 #14 ارے نہیں بھئی وہ میری تصویر نہیں ہے، وہ تو مجھے گزشتہ دنوں ہی کوئٹہ سے ایک ایجنسی نے بھیجی تھی۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 29، 2008 #17 جہانزیب نے کہا: شمشاد بھائی کی تصویری کہانیاں بھی اخیر ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو اخیر ہی ہیں ۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ کیا بچے ہی رہ گئے ہیں اس کام کے لیئے۔۔۔۔ ہم کیا مرگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔
جہانزیب نے کہا: شمشاد بھائی کی تصویری کہانیاں بھی اخیر ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو اخیر ہی ہیں ۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ کیا بچے ہی رہ گئے ہیں اس کام کے لیئے۔۔۔۔ ہم کیا مرگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 29، 2008 #19 جہانزیب نے کہا: ہماری ایسی تصاویر سنسر بورڈ کی قینچی میں آ جائیں گی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ تحریری کہانیوں کا آغاز کردیا جائے گا کیونکہ ۔۔۔ بول کہ لب تیرے آزاد ہیں ۔
جہانزیب نے کہا: ہماری ایسی تصاویر سنسر بورڈ کی قینچی میں آ جائیں گی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ تحریری کہانیوں کا آغاز کردیا جائے گا کیونکہ ۔۔۔ بول کہ لب تیرے آزاد ہیں ۔