سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔۔

چاند بابو

محفلین
funny-baby-picture-angry-baby.jpg


میں کہتا ہوں کہ چپ کر جاؤ سب لوگ کیا یہ وہ لگا رکھی ہے۔ اطمینان بھی کیا کرو کبھی۔ ہم سونا چاہتے ہیں۔

FunnyBabyPictures014.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی سب کے سب سوئے پڑے ہیں۔ کسی کو فکر ہی نہیں کہ کوئی کام بھی کرنا ہے۔ اب میں اکیلا کیا کیا کروں؟

78.jpg
 

زین

لائبریرین
تو آپ کی فوٹو بھی یہاں‌لگادینگے اور کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو آپ کے سونے کے بعد ہی پتہ چلے گا
 
Top