شمشاد نے کہا:ہمیں ملتان کے “گرد، گدا، گرما و گورستان“ سے پیار ہے
کیوں راجہ صاب آپ کا کیا خیال ہے؟
Mawra نے کہا:lol ۔۔۔باجو آپ کا دل ہے میں بتا کر ۔۔۔زخم کو دوبارہ تازہ کر لوں۔۔بوچھی نے کہا:قدیر احمد نے کہا:Mawra نے کہا:lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔![]()
اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
ہی ہی ہی ،۔
ماورہ ، اب بتاؤ ،اب تو چوٹ لگے بھی ذرا وقت گذر چکا ، زخم بھر چکا ہوگا
اس لیے بتا ہی دو اب ،
![]()
۔۔ویسے۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔میں نے مذاق میں کہا تھا۔۔
![]()
افتخار راجہ نے کہا:اور قدیر یاد نہیں رہا کہ یہ ہمیں ج سے مت ڈراؤ کہ ہم جولائی میں تو کیا تمھارے پیچھے جہنم میں بھی جانے کو تیارہیں بس تم کو پہلے ادھر ہونا چاہیے
بوچھی نے کہا:Mawra نے کہا:lol ۔۔۔باجو آپ کا دل ہے میں بتا کر ۔۔۔زخم کو دوبارہ تازہ کر لوں۔۔بوچھی نے کہا:قدیر احمد نے کہا:Mawra نے کہا:lol..جی قدیر صاحب کچھ ایسی ہی بات ہے۔۔۔چوٹ نہیں۔۔۔بلکہ چوٹیں کہنا مناسب رہے گا۔۔کیونکہ۔۔ایک چوٹ ہی اتنی زبردست تھی کہ۔۔اس نے چوٹوں کی جگہ لے لی۔۔۔![]()
اچھا ذرا بتائیے تو ہوا کیا تھا ، پلیز ۔۔
ہی ہی ہی ،۔
ماورہ ، اب بتاؤ ،اب تو چوٹ لگے بھی ذرا وقت گذر چکا ، زخم بھر چکا ہوگا
اس لیے بتا ہی دو اب ،
![]()
۔۔ویسے۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔میں نے مذاق میں کہا تھا۔۔
![]()
نہیں بتانے سے زخم تازہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہم کو باقی کے لگنی والی چوٹوں سے بچاتے ھیں کہ انسان ، اب کہ سنبھل ،پہلے کی چوٹ کھا کے دوسری بار کھانے والا احمق ،
اس لیئے ذرا زحموں کو کریدتی رہا کرو ، ( اب کہنے کا مطلب یہ نھیں کہ تم یہاں کریدو ، ) کریدو گی تو اگلی بار کوئی چوٹ نیہں پڑے گی ،
ہا ہا ہی ہی،
بوچھی نے کہا:آپ سے کونسی حماقت چھپی ہوئی ہے
پتا تو ہے پھر خالی خولی چسکے کیوں لگا رہے ہیں ؟
قدیر احمد نے کہا:نبیل صاحب اب عمر کے اس حصے میں جہاں کوئی ان سے کسی “اچھی چوٹ“ کی توقع نہیں کی جاسکتی ، لہٰذا کچھ بےعزتی قسم کی چوٹ ہی لگائی ہوگی انہوں نے