الف نظامی
لائبریرین
پنجیری:
اجزا:
چھ ٹیبل سپون آٹا یا سوجی
دو ٹیبل سپون. گھی
دو ٹیبل سپون ناریل کترے ہوئے
دو ٹیبل سپون پستہ کترے ہوئے
دو ٹیبل سپون بادام کترے ہوئے
سو گرام مکھانے
گوند پچاس گرام
چہار مغز ایک ٹیبل سپون
چھوارے آدھی ٹیبل سپون کترے ہوئے
انجیر دو ٹیبل سپون کترے ہوئے
کاجو دو ٹیبل سپون
جائفل چوتھائی ٹیبل سپون
چینی چار ٹیبل سپون
چھوٹی الائچی چھ عدد
ترکیب:
(آٹا / سوجی) ، مکھانے اور گوند کو گھی میں بھون لیں حتی کہ ہلکے براون ہوجائیں باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور چند منٹ تک بھون لیں۔
اجزا:
چھ ٹیبل سپون آٹا یا سوجی
دو ٹیبل سپون. گھی
دو ٹیبل سپون ناریل کترے ہوئے
دو ٹیبل سپون پستہ کترے ہوئے
دو ٹیبل سپون بادام کترے ہوئے
سو گرام مکھانے
گوند پچاس گرام
چہار مغز ایک ٹیبل سپون
چھوارے آدھی ٹیبل سپون کترے ہوئے
انجیر دو ٹیبل سپون کترے ہوئے
کاجو دو ٹیبل سپون
جائفل چوتھائی ٹیبل سپون
چینی چار ٹیبل سپون
چھوٹی الائچی چھ عدد
ترکیب:
(آٹا / سوجی) ، مکھانے اور گوند کو گھی میں بھون لیں حتی کہ ہلکے براون ہوجائیں باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور چند منٹ تک بھون لیں۔