سویڈن کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے اعلان

سویڈن کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے اعلان
03 اکتوبر 2014 (19:26)

  • news-1412346375-3848.jpg
اسٹاک ہوام(مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے وزیر اعظم اسٹیفن لوفون نے فلسطین کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست تسلیم کرنے اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر سویڈش وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا واحد قابل عمل حل دو ریاستوں کا قیام ہے، فلسطین میں جاری مظالم کے اختتام کے لئے ضروری ہے کہ یہ دونوں ریاستیں ایک دوسرے مستقبل میں ایک دوسرے کے ساتھ پرامن تعلقات قائم کریں۔ اس قبل 2012 میں اقوام متحدہ نے فلسطین کو ایک ڈی فیکٹو ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرتے ہوئے ایک ’آبزرور ریاست‘ کی نشست الاٹ کی تھی۔
 

عزیزامین

محفلین
آپ آغاذ کریں میں عید کے بعد تک معلومات جمع کر کے آتا ہوں ۔ رزاق بٹ صاحب سویڈن میں مقیم ہیں انکو بھی ٹیگ کریں اور بھی کوی محفلین سویڈن میں مقیم ہو یا دلچسپی رکھتا ہو تو شامل کریں۔
 
Top