الف عین
لائبریرین
عزیزان گرامی
آپ کے اپنے جریدے سہ ماہی ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسے ’حسنِ اتفاق‘ ہی کہنا چاہیے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے۔ یعنی اس میں کسی کا گوشہ شامل نہیں۔ اور اس کا حسن یہ خوش خبری ہے کہ پچھلے سہ ماہی میں کوئی اہم اہل قلم نے داغِ مفارقت نہیں دیا ہے۔ اس لئے یہ عام سادہ شمارہ پیش کرتے ہوئے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ البتہ اپنے ایک دوست شارق ادیب / مظفر علی سید کو ضرور یاد کیا گیا ہے کہ مشمولہ مضمون انہوں نے دس بارہ سال پہلے بھیجا تھا لیکن اس وقت اسے سیاسی کالم کے طور پر دیکھا جاتا، اس لئے میں نے شائع کرنا پسند نہیں کیا تھا۔ اب اس کی ہنگامہ نوعیت ختم ہو چکی ہے، اور اب یہ محض ایک انشائیے کے طور پر پڑھا جا سکتا ہے۔ اس لئے اب اسے شائع کر رہا ہوں۔
اس بار کوشش کے باوجود کسی کتاب کو قسط وار پیش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔ اس لئے فی الحال علی اکبر ناطق کے ناول ’کوفے کا مسافر‘ کا اقتباس ہی اس کمی کو پر کرنے کے لئے قبول کر لیا جائے۔ ان شاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی۔
شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات
عقیدت:
عباس عدیم قریشی ، غلام مصطفیٰ دائمؔ
گاہے گاہے۔۔۔
مرزا غالب کا خط پنڈت نہرو کے نام ۔۔۔ فرقت کاکوروی
غزلیں ۔۔۔ باقی صدیقی
نظمیں:
ناصر عباس نیر، تنویر قاضی، عنبرین صلاح الدین، فرزانہ نیناں، سلیم انصاری، نجمہ ثاقب
مانگے کا اجالا:
رقص کے بعد ۔۔۔ لیو ٹالسٹائی (روسی) /صابرہ زیدی
مضامین:
جون ایلیاء اچھا شاعر ہے بڑا شاعر نہیں ہے ۔۔۔ فرحت عباس شاہ
رضا براہینی: ایران کے بائیں بازو کے مابعد جدید شاعر، نقاد ناول نگار اور سیاسی مزاحمت کار ۔۔۔ احمد سہیل
مرزا غالب کا سفرِ کلکتہ ۔۔۔ طارق محمود مرزا
اختر انصاری دہلوی: جینے کی جد و جہد میں جی سے گزر گئے ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا
فیض کی نظم، ’دریچہ‘‘ کا ساختیاتی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر محمد خرم یاسین
غزلیں :
مصحف اقبال توصیفی، رؤف خیر، سلیم انصاری، جوّاد شیخ، عبید حارث، محمد صابر، سلیمان جاذب، شاہد شاہنواز، مقبول حسین
افسانے:
ڈوبنے والوں کے خواب ۔۔۔ محمد جمیل اختر
اپنا گھر ۔۔۔ ڈاکٹر ریاض توحیدی
ڈائری کے تین صفحے اور تین کہانیاں ۔۔۔ محمد علم اللہ
معمول۔۔۔ اعجاز عبید
طنز و مزاح:
ڈیزائنر شاعری کا جدید مرکز ۔۔۔ ظہیر احمد
یاد ش بخیر
خواب زرّیں، زر خوابی ۔۔۔ مظفر حسین سیّد
ناول کا ایک باب:
کوفہ کے مسافر ۔۔۔ علی اکبر ناطق
کتابوں کی باتیں:
گُلدان میں آنکھیں / رفیق سندیلوی / تبصرہ : شناور اسحاق
دو کتابیں ۔۔۔ فیصل عظیم
واہمہ وجود کا ( سالم سلیم) ۔۔۔ عبید حارث
امید ہے شمارہ پسند آئے گا،۔
ا۔ ع

آخری تدوین: