سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

فرخ منظور

لائبریرین
عاطف بھائی کی ادائیگی تو ٹھیک ہے لیکن ذرا رفتار کچھ تیز ہے اور دوسری بات کہ ایکو کچھ ضرورت سے زیادہ ڈال دی گئی ہے۔ موسیقی بھی کچھ تیز محسوس ہو رہی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی کی ادائیگی تو ٹھیک ہے لیکن ذرا رفتار کچھ تیز ہے اور دوسری بات کہ ایکو کچھ ضرورت سے زیادہ ڈال دی گئی ہے۔ موسیقی بھی کچھ تیز محسوس ہو رہی ہے۔
بہت شکریہ۔
اب خیال رکھا جائے گا۔ بلکہ رکھا جا رہا ہےموسیقی اور رفتار کا۔
سنو جو بھوک ہوتی ہے
میں یہ شکایت تو نہیں نا؟
 

الف عین

لائبریرین
میں تو اسے غزل سمجھتا تھا؟ ہاں مسلسل غزل کہا جا سکتا ہے اسے۔میں سمجھا تھاکہ بھائی عاطف بھی ویڈیو بنانے لگے! پھر پتہ چلا کہ یہ اپنی گُل کا کھلایاہوا گل ہے!
 
Top