سِمت شمارہ 43 کا اجراء

الف عین

لائبریرین
عزیزان گرامی
’سَمت‘ کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے:
تازہ شمارہ - سَمت

اس شمارے کے مشمولات

عقیدت
حمد ۔۔۔ محمد ذیشان نصر
نعت رسول پاک ۔۔۔ نسیم سحر

گاہے گاہے باز خواں
مثنوی خواب و خیال ۔۔۔ میر تقی میرؔ

یادِ رفتگاں

معاشرہ عبوری اور تشکیلی دور سے گذر رہا ہے ۔۔۔ جمیل جالبی، انٹرویو
بچوں کے جمیل جالبی —– عطا محمد تبسم
انور سجاد۔۔ ایک مصاحبہ ۔۔۔ انور سین رائے
محبت کی داستان ۔۔۔ انور سجاد
گائے ۔۔۔ انور سجاد
”بے ساختہ“ کا شاعر اکبر معصوم ۔۔۔ سعود عثمانی
غزلیں ۔۔۔ اکبر معصوم
حیدرآباد جو کل تھا ۔۔۔ پروفیسر یوسف سرمست

مانگے کا اجالا
گُریز ۔۔۔ فرزانہ خجندی (تاجکستان)/ ناہیدؔ وِرک
اندھیروں کی سرحد پر ۔۔۔ مہران ملاح (سندھی)/ دیوی ناگرانی

قسط وار
سفر عشق ۔۔۔ طارق محمود مرزا

افسانے
راکھ سے بنی انگلیاں ۔۔۔ صادقہ نواب سحر
پی۔ سی۔ ارشد کی چاند رات ۔۔۔ نیر عابد کاظمی
جنت کا باغ ۔۔۔ ناہید وحید قریشی
عید سنگت ۔۔۔ سیدہ صائمہ کاظمی

نظمیں
دو نظمیں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی
دو نظمیں ۔۔۔ تنویر قاضی
ایک نظم جو لکھی نہیں جا سکتی ۔۔۔ انجلاء ہمیش
نظمیں ۔۔۔ جاناں ملک
دو نظمیں ۔۔۔ سلیم انصاری
رات ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ

خاکے
پرفسور مسعود الحسن ۔۔ ایک وہ تھا ......... ۔۔۔ مظفر حسین سید

تحقیق و تنقید
افتخار راغب ؔ کی غزلوں کا سیاق ۔۔۔ پروفیسر آفتاب احمد آفاقی
ساحر شیوی کی دوہا نگاری (قرآن کے تناظر میں) ۔۔۔ ظہیر دانش
محمد اسد اللّٰہ: بحیثیت انشائیہ نگار ۔۔۔ ڈاکٹر اشفاق احمد
مکتوب نگاری کی روایت میں رسائل کا حصہ ۔۔۔ نصرت بخاری

غزلیں
غزلیں ۔۔۔ سلیمان جاذب
غزل ۔۔۔ اصغرؔ شمیم
غزلیں ۔۔۔ عبید الرحمٰن نیازی
غزلیں ۔۔۔ نوشین نوشی
غزلیں ۔۔۔ تابش صدیقی

کتابوں کی باتیں
حیدر آباد دکن میں اردو شاعری کا جائزہ: عادل شاہی عہد سے 1960ء تک ۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل

امید ہے کہ یہ شمارہ بھی حسب سابق پسند آئے گا۔
اپنی رائے سے نوازئے اور تخلیقات سے بھی

اعجاز عبید
 

الف عین

لائبریرین
محفل کے ادیبوں کی طرف توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں
شاعری تو بہت ملتی رہتی ہے لیکن پھر بھی میں محفل کے دو ایک شعراء کی غزلیں ہر شمارے میں شائع کرتا ہوں۔ مزید متخب کلام بھی ضرور بھیجیں جو نام یاد ا جائیں ان کو ٹیگ کر رہا ہوں
La Alma نمرہ نور وجدان محمد فائق جان فلسفی عظیم سعید احمد سجاد محمد ریحان قریشی محمد بلال اعظم مریم افتخار وغیرہ وغیرہ
ان کے علاوہ معیاری تنقیدی مضامین اور افسانے بھی بھیجیں، یہاں محفل میں شامل افسانے پڑھنے کی اکثر فرصت نہیں ملتی، کچھ کا موضوع واضح طور پر محض اسلامی تھا، کچھ کا زور محض پاکستانی قومیت پر، جو عالمی بلکہ آفاقی ادب کے لیے قبول نہیں کیے جا سکتے۔ اس لیے نثر نگاروں سے بھی گذارش ہے کہ تخلیقات ای میل سے اور اگر ایمیل آئی ڈی نہ معلوم ہو تو یہاں ہی مکالمے میں بھیج دیں۔
یہ یاد رکھیں کہ شائع کرنے یا نہ کرنے یا جلد یا بدیر شائع کرنے کا حق بطور مدیر سمت محفوظ رکھتا ہوں
 
ان کے علاوہ معیاری تنقیدی مضامین اور افسانے بھی بھیجیں، یہاں محفل میں شامل افسانے پڑھنے کی اکثر فرصت نہیں ملتی، کچھ کا موضوع واضح طور پر محض اسلامی تھا، کچھ کا زور محض پاکستانی قومیت پر، جو عالمی بلکہ آفاقی ادب کے لیے قبول نہیں کیے جا سکتے۔ اس لیے نثر نگاروں سے بھی گذارش ہے کہ تخلیقات ای میل سے اور اگر ایمیل آئی ڈی نہ معلوم ہو تو یہاں ہی مکالمے میں بھیج دیں۔
فلک شیر نیرنگ خیال محمداحمد
 
Top