سٹلائیٹ چینلز کے بارے میں‌معلومات

اگر آپ سیٹلائیٹ کی دنیا سے دلچسپی رکھتے ہیں اور خصوصا ٹی وی چینلز کی فریکویسنی اور ان کی لوکیشن کے بارے میں جاننا چاہیتے ہیں تو یہ سائیٹ آپ کے لیے کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
www.lyngsat.com
 

نبیل

تکنیکی معاون
اظہرالحق اور وہاب، کوئی ایسی سائٹ‌ بتائیں جہاں سے free to air چینلز کی فریکوئنسی پتا چلتی رہے۔ ایک آدھ سائٹ کا مجھے علم تو ہے لیکن اس میں انفارمیشن کافی آؤٹ ڈیٹڈ ہوتی ہے۔
 
محترم فری ٹو ائیر ویب سائیٹ کے لیے آپ اسی سائیٹ میں ان دو لنکس پر جاکر مختلف سیاروں کے لنکس کھول کر چینل کی فریکوینسی معلوم کر سکے ہیں۔ جہاں تک پاکستانی چینلز کا سوال ہے تو ان میں زیادہ تر Pas 7 Pas 10, Aisa sat 3s ,Thicom2 and 3, Paksat پر دیکھے جاسکتے ہیں فری
ٹو ایئر چینلز کا رنگ زرد ہوتا ہے۔ جب کے باقی سرخ رنگ کے بیگ راونڈ والے ہوتے ہیں۔ آپ ان دو لنکس پر جائیں اور یہاں سے سٹیلائیٹ کو چوز کریں آپ کو خود معلوم ہو جائے گا کہ کونسا چینل فری ٹو ائیر ہے اور کونسا نہیں۔
http://www.lyngsat.com/asia.html
http://www.lyngsat.com/europe.html
اور اگر آپ صرف پاکستانی اور انڈین فری ٹو ائیر لنکس دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے مندرجہ زیل لنکس موجود ہیں۔
http://www.lyngsat.com/freetv/Pakistan.html
http://www.lyngsat.com/freetv/India.html
 

طمیم

محفلین
پاکستان اور انڈیا کے فری ٹو ائیر چینل جو کہ پاکستان میں‌دیکھے جاتے کیا جرمنی میں بھی ان کا سگنل رسیو کیا جاسکتا ہے۔
 

نصیرحیدر

محفلین
اظہرالحق اور وہاب، کوئی ایسی سائٹ‌ بتائیں جہاں سے free to air چینلز کی فریکوئنسی پتا چلتی رہے۔ ایک آدھ سائٹ کا مجھے علم تو ہے لیکن اس میں انفارمیشن کافی آؤٹ ڈیٹڈ ہوتی ہے۔
نبیل بھائی یہ سائیٹ ملاحظہ کریں
http://www.rdi-files.com/
اس میں‌سٹیلایٹ کیز کی تفصیلاتت دی گئی ہیں۔
 
Top