تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید وجدان، میں اس دن کا انتظار کروں گا جب آپ اپنا یوزر آئ ڈی تبدیل کر لیں گے۔
 

سٹننگ میش

محفلین
خوش آمدید وجدان، میں اس دن کا انتظار کروں گا جب آپ اپنا یوزر آئ ڈی تبدیل کر لیں گے۔

بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا، مگر میں سمجھ نہیں سکا آپ کہ بات کا مطلب؟ میری آٰی ڈی میں کیا مسئلہ ہے؟ کیا آپ وضاحت کریں گے مہربانی کر کے؟ کیونکہ میری یہ آی ڈی میرے بلاگ ک حساب سے ہے۔ میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔ ایک مرتبہ پھر آپ کا شکریہ۔
 

محمد وارث

لائبریرین
وجدان صاجب، اعجاز صاحب کی بات میں ایک فلسفہ اور ایک تاریخ مضمر ہے، فلسفہ یہ کہ اس اردو محفل پر دوست آپس میں گھل مل کر رہتے ہیں اور دوستوں کو ان کے ناموں سے پکارنا یہاں پسند کیا جاتا ہے، تاریخ یہ کہ یہاں زیادہ تر احباب اپنے اصل نام کی بجائے کسی اور آئی ڈی سے رجسٹر ہوتے ہیں اور پھر اپنی آئی ڈی تبدیل کرواتے ہیں، معدودے چند کے۔

خوش آمدید (براہِ کرم جواب میں وہ جملہ نہ لکھیئے گا جو آپ پیچھے جگہ جگہ "لکھ" آئے ہیں :) )
 

سٹننگ میش

محفلین
بہت شکریہ جناب وضاحت کرنے کا۔

السلام علیکم!
آپ نے وضاحت کی، اچھا لگا۔ اصل میں میں اپنے بلاگ کو بھی پروموٹ کرنا چاہتا ہوں، اس وجہ سے میں اپنے بلاگ کی آئ ڈی بنائ ہے۔ اب میں اپنے بلاگ کو تو چھوڑ نہیں سکتا، اس لئے آئ ڈی تبدیل کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ بہرحال وضاحت کا بہت بہت شکریہ۔
انشاء اللہ بہت جلد ملاقات ہوگی۔
اللہ حافظ
 
Top