حسیب نذیر گِل
محفلین
مثلاً؟
چند ایک نام ہی گنوا دیں پلیز۔
محترم ذہین و فطین صاحب آپکے دونوں بیانات میں کیا کھلا تضاد نہیں؟اسٹیفن ہاکنگ جیسے لوگ واقعی صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
اس بات سے آپ اپنی کم علمی اور نااہلی پر پردہ ڈال کر دل کو تسلی دینے کی بجائے ذہین اور کامیاب لوگوں کو کھلے دل سے تسلیم کریں۔
اوپر آپ چند نام گنوانے کی بات کر رہے ہیں اور نیچے ذہین لوگوں کو کھلے دل سے تسلیم کرنیکی کی۔
کیا آپ ذہین مسلمانوں کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں یا آپ ان کے بارے میں حسد میں مبتلا ہیں؟
آپکو کسی بھی عظیم مسلمان سائنسدان کا نہیں پتہ؟
اگر نہیں پتہ تو براہ مہربانی اپنی معلومات کو تھوڑا سا اپڈیٹ کر لیجیے اور اپنی بات کے مطابق ذہین اور کامیاب مسلمان سائنسدانوں کو کھلے دل سے تسلیم کیجیے
اور پھر بات کیجیے ۔