سٹینفورڈ ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ

سٹینفورڈ جامعہ کے چند پروفیسرز کی طرف سے مختلف فری کورسز آفر کیے جارہے ہین جن ایک کورس ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ(
Technology Entrepreneurship) کا ہے۔یہ کورس کل 15 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔
میں تو پہلے سے ہی داخلہ لے چکا ہوں۔اب مزید دوستوں کا انتطار ہے تاکہ مل جل کر سیکھا جاسکے
کورس کا لنک یہ رہا
جلدی سے سائن اپ کریں
 
VentureLabTechnologyEntrepreneurship.png
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ آئی-ٹی والا تو بلونگڑا ہے۔ لہذا اچھا پڑھائے گا۔ :) لیتے ہیں داخلہ ادھر بھی۔ پر میں ویسے ہی کچھ عرصہ انٹرنیٹ نہ استعمال کر سکوں گا۔ کلاسز کا اجراء کب سے ہوگا؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
سٹینفورڈ جامعہ کے چند پروفیسرز کی طرف سے مختلف فری کورسز آفر کیے جارہے ہین جن ایک کورس ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ(
Technology Entrepreneurship) کا ہے۔یہ کورس کل 15 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔
میں تو پہلے سے ہی داخلہ لے چکا ہوں۔اب مزید دوستوں کا انتطار ہے تاکہ مل جل کر سیکھا جاسکے
کورس کا لنک یہ رہا
جلدی سے سائن اپ کریں
اب میں بھی ُآپ کی کلاس فیلو ہوں حسیب :)
 
اور کیا :) دوران بریک میں ہمیشہ آئسکریم کھاتی ہوں اور اس کورس میں آپ مجھے کھلایا کریں گے :p
آجکل تو سردیاں آرہی ہیں۔اس لیے میں آپکو آئسکریم نہیں کھلاؤں گا:cry:
ملتانی سوہن حلوہ مجھے بہت پسند ہے۔آپ کو کیسا لگتا ہے؟:rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
آجکل تو سردیاں آرہی ہیں۔اس لیے میں آپکو آئسکریم نہیں کھلاؤں گا:cry:
ملتانی سوہن حلوہ مجھے بہت پسند ہے۔آپ کو کیسا لگتا ہے؟:rolleyes:

ہمممم مجھے بھی بہت پسند ہے :) وہ کھانے کے بعد ہم پکڑن پکڑائی کھیلا کریں گے ۔ ٹھیک ہے نا ؟
 
MughalS

محفلین
میں شامل ہو تو جاتا لیکن پہلے ہی دو ریگولر کلاسسز اور ایک سیلف سٹڈی چل رہی ہیں۔
:(
Regular
Self Study
انٹرایکٹو پروگرامنگ ان پائتھون بھی آج سے آفیشلی شروع ہوا ہے ۔ حالانکہ کلاسز کا آغاز ایک ہفتہ پہلے سے ہوگیا تھا۔​
 
Top