گاڑی کی چابی سے بھی سردیوں میں بہت زور دار لگتا ہے تو تھوڑی دیر حواس گم ۔ ابھی گاڑی کھولی نہیں اور آپ پتھر کے ہو گئےہمارے اجسام پر بھی سٹیٹک چارج جمع ہوتا رہتا ہے۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ خاص طور پر سردیوں میں دھاتی اشیا کو ہاتھ لگاتے ہوئے کبھی کبھار ہلکا سا جھٹکا لگتا ہے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ پلاسٹک سول کے جوتے پہننے سے جسم پر زیادہ سٹیٹک چارج اکٹھا ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات تو کسی سے ہاتھ ملانے لگو تو ایک دوسرے سے ہی شاک لگ جاتا ہے۔